More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کون سا عامل پیدائش نہیں ہے
Choose an answer
زمین
محنت
پیداوار
سرمایہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
زمین کے اوپر پائی جانی والی نعمتیں مثلاً ہوا، دھوپ، بارش عاملین پیدائش میں سے
Choose an answer
محنت یا انسانی وسائل میں شامل ہوتی ہیں
سرمایہ یا زری وسائل میں شامل ہوتی ہیں
زمین یا قدرتی وسائل میں شامل ہوتی ہیں
تنظیم میں شامل ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
دریا، سمندر، جنگلات، پہاڑ، بارش کہلاتے ہیں
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہوا اور بارشامل ہے عاملین پیدائش میں
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج ذیل میں سے ایک زمین کی خصوصیات میں شامل نہیں
Choose an answer
زمین ایک قدرتی عطیہ ہے
زمین کے تمام ٹکڑے زرخیزی کے اعتبار سے ایک جیسے نہیں ہوتے
زمین کی پیداواری صلاحیت محدود ہے
زمین کی رسد لامحدود ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
تنظیم سے مراد وہ افراد یا ادارہ ہے جو عاملین پیدائش کے معیاری اشتراک سے
Choose an answer
ہمیشہ کے لئے منافع والے کاروبار کی بنیاد ڈالے
منافع والے کاروبار کی بنیاد ڈالے اور نقصان کی ذمہ داری قبول نہ کرے
کسی کاروبار کی بنیاد ڈالے اور نفع ونقصان کی ذمہ داری قبول کرے
بطور مینجر کاروبار میں خدمات سر انجام دے اور معاوضہ لے
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسا عامل پیدائش جسے مزید آمدنی پیدا کرنے کے لئے استعمال میں لایا جاتا ہے کہلاتا ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 8
عاملین پیدائش کی تعداد ہے
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 9
چوتھا عامل پیدائش کہلاتا ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 10
عاملین پیدائش کو جدید اصطلاح میں کہا جاتا ہے
Choose an answer
مداخل
پیداواری خدمات
مداخل و پیداواری خدمات
اشیاء و خدمات کی پیدائش
Previous
Skip
Next
Question # 11
سب سے اہم اور بنیادی عامل پیدائش ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 12
تیسرا عامل پیدائش کہلاتا ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 13
زمین، محنت اور سرمائے کو باہم ملا کر ان سے کام لینے کے لئے جس عامل پیدائش کی ضرورت ہوتی ہے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Question # 14
اگر کوئی ناظم یا آجر خدمت سر انجام دے اسے معاشیات میں کہا جاتا ہے
Choose an answer
تنظیم
نظم و ضبط
محنت
اجرت
Previous
Skip
Next
Question # 15
کونسی چیز سرمایہ ہے
Choose an answer
ذاتی کار
کارخانہ
ذاتی گھر
دودھ
Previous
Skip
Next
Question # 16
غیر فانی عامل پیدائش ہے
Choose an answer
زمین
محنت
سرمایہ
تنظیم
Previous
Skip
Next
Back