1 |
انسان کی وہ ذہنی یا جسمانی کاوش جس کے بدلے کوئی مادی معاوضہ ملے کہلاتی ہے |
- A. زمین
- B. محنت
- C. سرمایہ
- D. تنظیم
|
2 |
زمین، محنت اور سرمائے کو باہم ملا کر ان سے کام لینے کے لئے جس عامل پیدائش کی ضرورت ہوتی ہے اسے کہتے ہیں |
- A. زمین
- B. محنت
- C. سرمایہ
- D. تنظیم
|
3 |
درج ذیل میں سے ایک کو محنت میں شامل نہیں کیا جاتا |
- A. استاد کا سکول میں پڑھانا
- B. کلرک کا دفتر میں کام کرنا
- C. وکیل کا مقدمہ لڑنا
- D. ماں کا اپنے بچے کی نگہداشت کرنا
|
4 |
وہ عامل جو انسانی کوششوں کو نتیجہ ہے |
- A. زمین
- B. محنت
- C. سرمایہ
- D. تنظیم
|
5 |
دریا، سمندر، جنگلات، پہاڑ، بارش کہلاتے ہیں |
- A. زمین
- B. محنت
- C. سرمایہ
- D. تنظیم
|
6 |
قدرت کا مفت عطیہ ہے |
- A. زمین
- B. محنت
- C. سرمایہ
- D. تنظیم
|
7 |
دوسرا عامل پیدائش ہے |
- A. زمین
- B. محنت
- C. سرمایہ
- D. تنظیم
|
8 |
کونسی چیز سرمایہ ہے |
- A. ذاتی کار
- B. کارخانہ
- C. ذاتی گھر
- D. دودھ
|
9 |
چوتھا عامل پیدائش کہلاتا ہے |
- A. زمین
- B. محنت
- C. سرمایہ
- D. تنظیم
|
10 |
عاملین پیدائش کو جدید اصطلاح میں کہا جاتا ہے |
- A. مداخل
- B. پیداواری خدمات
- C. مداخل و پیداواری خدمات
- D. اشیاء و خدمات کی پیدائش
|