1 |
ایسی اشیاء جن پر قانون طلب کا اطلاق نہیں ہوتا کہلاتی ہیں |
خدمات
اشیاء و خدمات
گفن اشیاء
اشیائے سرمایہ
|
2 |
قانون طلب کے مطابق خط طلب بائیں بائیں سے دائیں نیچے گرتا ہے اس قسم کے رجحان کو کہا جاتا ہے |
مثبت رجحان
منفی رجحان
طلب کا پھیلنا اور سکڑنا
طلب کا بڑھنا اور گھٹنا
|
3 |
قانون طلب کے تحت جب قیمت کم ہوتی ہے تو خط طلب |
بائیں سے دائیں اوپر کی طرف حرکت کرتا ہے
بائیں سے دائیں نیچے کی طرف حرکت کرتا ہے
عمودی حرکت کرتا ہے
افقی حرکت کرتا ہے
|
4 |
قیمت اور مقدار طلب کے درمیان پائے جانے والے رشتہ کو کہا جاتا ہے |
طلب کا گوشوارہ
خط طلب
قانون طلب
قانون طلب کے مفروضات
|
5 |
معاشیات میں کسی شے کی طلب سے مراد ہے |
کسی شے کی خواہش کرنا
کسی شے کو خریدنے کی طاقت رکھنا
شے کی خواہش کے ساتھ ساتھ خریدنے کی طاقت بھی ہو
شے کی مقدار
|