More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب قیمت کے علاوہ دیگر عوامل کی وجہ سے رسد میں کمی ہو جائے تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
رسد کا پھیلنا
رسد کا بڑھنا
رسد کا سکڑنا
رسد کا گرنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
جلد خراب یا ضائع ہونے والی اشیاء مثلاً سبزیاں، پھل، گوشت وغیرہ کی رسد ہوتی ہے
Choose an answer
کم لچکدار
زیادہ لچکدار
بہت زیادہ لچکدار
غیر لچکدار
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر کسی شے کی قیمت جوں کی توں رہے لیکن رسد بڑھ جائے یا قیمت گرنے پر رسد پہلے جتنی رہے تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
رسد کا بڑھنا
رسد کا گرنا
رسد کا پھیلنا
رسد کا سکڑنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
مکمل مقابلہ کے تحت قیمت کا تعین ہوتا ہے
Choose an answer
فروخت کاروں کی طرف سے
خریداروں کی طرف سے
حکومت کی طرف سے
طلب و رسد کی قوتوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ذخیرہ سے مراد شے کی وہ مقدار ہے
Choose an answer
جو منڈی میں فروخت کے لئے پیش کی جائے
جو مقدار منڈی میں فروخت کی جائے
کل پیداوار کو ذخیرہ کہتے ہیں
جو مقدار بغیر فروخت کئے فروخت کار اپنے پاس رکھے
Previous
Skip
Next
Question # 6
قانون طلب کے مطابق خط طلب بائیں بائیں سے دائیں نیچے گرتا ہے اس قسم کے رجحان کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
مثبت رجحان
منفی رجحان
طلب کا پھیلنا اور سکڑنا
طلب کا بڑھنا اور گھٹنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
معاشیات میں کسی شے کی طلب سے مراد ہے
Choose an answer
کسی شے کی خواہش کرنا
کسی شے کو خریدنے کی طاقت رکھنا
شے کی خواہش کے ساتھ ساتھ خریدنے کی طاقت بھی ہو
شے کی مقدار
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر طلب تبدیل نہ ہو تو رسد کے بڑھنے سے
Choose an answer
متوازن قیمت بڑھ جاتی ہے
متوازن قیمت کم ہوجاتی ہے
متوازن قیمت تبدیل نہیں ہوتی
متوازن مقدار کم ہو جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر قیمت اور رسد میں یکساں فیصد سے تبدیلی ہو تو رسد کی لچک کہلاتی ہے
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے کم
اکائی سے زیادہ
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر قیمت کے بڑھنے پر رسد بڑھ جائے تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
رسد کا پھیلنا
رسد کا سکڑنا
رسد کا بڑھنا
رسد کا گرنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
طلب کی لچک نام ہے
Choose an answer
طلب میں تبدیلی کی صفت یا خوبی کا
آمدنی میں تبدیلی کا
قیمت میں تبدیلی کا
آمدنی اور قیمت میں تبدیلی کا
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر قیمت میں تبدیلی ہونے کے باوجود رسد تبدیل ہی نہ ہوتو رسد کی لچک کہلاتی ہے
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 13
ضیاع پذیر اشیاء کی قیمت کا تعین
Choose an answer
بازاری عرصہ میں ہوتا ہے
عرصہ قلیل میں ہوتا ہے
درمیانے عرصہ میں ہوتا ہے
عرصہ طویل میں ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
قانون طلب کے تحت جب قیمت کم ہوتی ہے تو خط طلب
Choose an answer
بائیں سے دائیں اوپر کی طرف حرکت کرتا ہے
بائیں سے دائیں نیچے کی طرف حرکت کرتا ہے
عمودی حرکت کرتا ہے
افقی حرکت کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر قیمت میں تبدیلی سے طلب متاثر نہ ہوتو طلب کی لچک ہوگی
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
اکائی کے کم
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 16
اگر قیمت میں انتہائی معمولی اضافہ (لا محسوس) کے باعث رسد بڑھتی ہی جائے تو رسد کی لچک کہلاتی ہے
Choose an answer
صفر
لامحدود
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 17
اگر رسد تبدیل نہ ہوتو طلب کے گھٹنے سے
Choose an answer
متوازن قیمت کم ہو جاتی ہے
متوازن قیمت بڑھ جاتی ہے
متوازن قیمت تبدیل نہیں ہوتی
متوازن مقدار بڑھ جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 18
جب قیمت کے علاوہ دوسرے عوامل کی وجہ سے طلب بڑھ جائے تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
طلب کا پھیلنا
طلب کا سکڑنا
طلب کا بڑھنا
طلب کا گرنا
Previous
Skip
Next
Question # 19
گفن اشیاء کی طلب کے گرنے کی وجہ سے
Choose an answer
کم ہو جاتی ہے
بڑھ جاتی ہے
کم یا زیادہ ہو جاتی ہے
تبدیل نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 20
اگر قیمت میں تبدیلی کی نسبت طلب میں کم شرح سے تبدیلی ہوتو طلب کی لچک ہوگی
Choose an answer
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
اکائی کے برابر
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 21
اگر قیمت میں انتہائی معمولی کمی (لا محسوس) ہونے پر طلب بڑھتی ہی جائے تو طلب کی لچک ہوگی
Choose an answer
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
لامحدود
صفر
Previous
Skip
Next
Back