1 |
طلب کی لچک کی پیمائش کے لئے اکائی کا طریقہ پیش کیا |
آدم سمتھ
رابنز
مارشل
کینز
|
2 |
اگر قیمت میں انتہائی معمولی کمی (لا محسوس) ہونے پر طلب بڑھتی ہی جائے تو طلب کی لچک ہوگی |
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
لامحدود
صفر
|
3 |
اگر قیمت میں تبدیلی سے طلب متاثر نہ ہوتو طلب کی لچک ہوگی |
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
اکائی کے کم
صفر
|
4 |
اگر قیمت میں تبدیلی کی نسبت طلب میں کم شرح سے تبدیلی ہوتو طلب کی لچک ہوگی |
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
اکائی کے برابر
صفر
|
5 |
اگر قیمت اور طلب دونوں میں تبدیلی کی شرح برابر ہو تو طلب کی لچک ہو گی |
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
اکائی کے برابر
لامحدود
|
6 |
اگر قیمت میں تبدیلی کی نسبت طلب میں زیادہ شرح سے تبدیلی ہو تو طلب کی لچک ہوگی |
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
اکائی کے برابر
صفر
|
7 |
قانون طلب کی مستشنیات یا حدود بیان کی ہیں |
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر آدم سمتھ
پروفیسر بینھم نے
پروفیسر رابنز نے
|
8 |
طلب کی لچک نام ہے |
طلب میں تبدیلی کی صفت یا خوبی کا
آمدنی میں تبدیلی کا
قیمت میں تبدیلی کا
آمدنی اور قیمت میں تبدیلی کا
|
9 |
جب قیمت کے علاوہ دوسرے عوامل کی وجہ سے طلب تبدیل ہو تو اسے کہتے ہیں |
طلب کا پھلینا
طلب کا سکڑنا
طلب کا پھلینا اور سکڑنا
طلب کا بڑھنا اور گرنا
|
10 |
جب قیمت کے علاوہ دوسرے عوامل کی وجہ سے طلب کم ہو جائے تو اسے کہا جاتا ہے |
طلب کا بڑھنا
طلب کا گرنا
طلب کا سکڑنا
طلب کا پھیلنا
|
11 |
جب قیمت کے علاوہ دوسرے عوامل کی وجہ سے طلب بڑھ جائے تو اسے کہا جاتا ہے |
طلب کا پھیلنا
طلب کا سکڑنا
طلب کا بڑھنا
طلب کا گرنا
|
12 |
کسی شے کی قیمت کے گرنے سے اس کی طلب میں اضافہ کو کہا جاتا ہے |
طلب کا پھیلنا
طلب کا سکڑنا
طلب کا بڑھنا
طلب کا گرنا
|
13 |
کسی شے کی قیمت کے بڑھنے سے اس کی طلب میں کمی کو کہا جاتا ہے |
طلب کا پھیلنا
طلب کا سکڑنا
طلب کا بڑھنا
طلب کا گرنا
|
14 |
گفن اشیاء کی طلب کے گرنے کی وجہ سے |
کم ہو جاتی ہے
بڑھ جاتی ہے
کم یا زیادہ ہو جاتی ہے
تبدیل نہیں ہوتی
|
15 |
گفن اشیاء کے خط طلب کا جھکاؤ ہوتا ہے |
منفی
مثبت
صفر
افقی
|