Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رسد کی لچک کی پیمائش کے لئے اکائی کا طریقہ پیش کیا آدم سمتھ نے رابنز نے مارشل نے فرگوسن نے
2 رسد کی لچک نام ہے قیمت میں تبدیلی کا آمدنی میں تبدیلی کا رسد میں تبدیلی کی صفت کا قیمت اور آمدنی میں تبدیلی کا
3 جب رسد میں تبدیلی قیمت کی تبدیلی کی وجہ سے نہ ہو بلکہ دوسرے عوامل کی وجہ سے ہوتو اسے کہا جاتا ہے رسد کا بڑھنا رسد کا گھٹنا رسد کا بڑھنا اور گھٹنا رسد کا پھیلنا اور سکڑنا
4 اگر کسی شے کی قیمت جوں کی توں رہے لیکن رسد بڑھ جائے یا قیمت گرنے پر رسد پہلے جتنی رہے تو اسے کہا جاتا ہے رسد کا بڑھنا رسد کا گرنا رسد کا پھیلنا رسد کا سکڑنا
5 اگر کسی شے کی قیمت جوں کا توں رہے لیکن رسد کم ہو جائے یا قیمت بڑھنے پر رسد پہلے جتنی رہے تو اسے کہا جاتا ہے رسد کا بڑھنا رسد کا پھیلنا رسد کا گرنا رسد کا سکڑنا
6 جب قیمت کے علاوہ دیگر عوامل کی وجہ سے رسد میں کمی ہو جائے تو اسے کہا جاتا ہے رسد کا پھیلنا رسد کا بڑھنا رسد کا سکڑنا رسد کا گرنا
7 جب قیمت کے علاوہ دیگر عوامل کی وجہ سے رسد میں اضافہ ہو جائے تو اسے کہا جاتا ہے رسد کا پھیلنا رسد کا بڑھنا رسد کا سکڑنا رسد کا گرنا
8 جب قیمت کے علاوہ دیگر عوامل کی وجہ سے اضافہ ہو جائے تو اسے کہا جاتا ہے رسد کا پھیلنا رسد کا بڑھنا رسد کا سکڑنا رسد کا گرنا
9 اگر قیمت کے گرنے پر رسد کم ہوجائے تو اسے کہا جاتا ہے رسد کا پھیلنا رسد کا سکڑنا رسد کا بڑھنا رسد کا گرنا
10 اگر قیمت کے بڑھنے پر رسد بڑھ جائے تو اسے کہا جاتا ہے رسد کا پھیلنا رسد کا سکڑنا رسد کا بڑھنا رسد کا گرنا
11 خط رسد کا جھکاؤ مثبت ہونے کی وجہ لاگت پیدائش میں تبدیلی مصارف پیدائش میں اضافہ اور منافع میں کمی کا خدشہ طریقہ پیدائش میں تبدیلی قیمت بڑھنے پر فی اکائی منافع میں اضافہ
12 خط رسد ہمیشہ بائیں سے دائیں اوپر جاتا ہے یہ رجحان کہلاتا ہے منفی مثبت افقی کوئی بھی نہیں
13 اشیاء کی رسد کا دارومدار ہوتا ہے قیمت پر آمدنی پر قیمت اور آمدنی پر افادہ پر
14 ذخیرہ سے مراد شے کی وہ مقدار ہے جو منڈی میں فروخت کے لئے پیش کی جائے جو مقدار منڈی میں فروخت کی جائے کل پیداوار کو ذخیرہ کہتے ہیں جو مقدار بغیر فروخت کئے فروخت کار اپنے پاس رکھے
15 شے کی وہ مقدار جو کسی ایک وقت کسی مخصوص قیمت پر بیچنے کے لیے منڈی میں پیش کی جائے کہلاتی ہے ذخیرہ طلب رسد مقدار طلب
Download This Set