1 |
جب قیمت کے علاوہ دیگر عوامل کی وجہ سے رسد میں اضافہ ہو جائے تو اسے کہا جاتا ہے |
- A. رسد کا پھیلنا
- B. رسد کا بڑھنا
- C. رسد کا سکڑنا
- D. رسد کا گرنا
|
2 |
معاشیات میں کسی شے کی طلب سے مراد ہے |
- A. کسی شے کی خواہش کرنا
- B. کسی شے کو خریدنے کی طاقت رکھنا
- C. شے کی خواہش کے ساتھ ساتھ خریدنے کی طاقت بھی ہو
- D. شے کی مقدار
|
3 |
جب قیمت کے علاوہ دوسرے عوامل کی وجہ سے طلب تبدیل ہو تو اسے کہتے ہیں |
- A. طلب کا پھلینا
- B. طلب کا سکڑنا
- C. طلب کا پھلینا اور سکڑنا
- D. طلب کا بڑھنا اور گرنا
|
4 |
منڈی کی قیمت کا تعین وہاں ہوگا جہاں |
- A. رسد طلب سے زیادہ ہو
- B. طلب رسد سے زیادہ ہو
- C. طلب و رسد باہم برابر ہوں
- D. طلب کم لچکدار ہو رسد زیادہ لچکدار ہو
|
5 |
قانون طلب کی مستشنیات یا حدود بیان کی ہیں |
- A. پروفیسر مارشل نے
- B. پروفیسر آدم سمتھ
- C. پروفیسر بینھم نے
- D. پروفیسر رابنز نے
|
6 |
اگر قیمت میں تبدیلی ہونے کے باوجود رسد تبدیل ہی نہ ہوتو رسد کی لچک کہلاتی ہے |
- A. اکائی کے برابر
- B. اکائی سے زیادہ
- C. اکائی سے کم
- D. صفر
|
7 |
اگر رسد معین ہوتو طلب کے گھٹنے سے |
- A. متوازن قیمت کم ہو جاتی ہے
- B. متوازن مقدار بڑھ جاتی ہے
- C. متوازن قیمت برھ جاتی ہے
- D. متوازن قیمت تبدیل نہیں ہوتی
|
8 |
قانون طلب کے مطابق خط طلب بائیں بائیں سے دائیں نیچے گرتا ہے اس قسم کے رجحان کو کہا جاتا ہے |
- A. مثبت رجحان
- B. منفی رجحان
- C. طلب کا پھیلنا اور سکڑنا
- D. طلب کا بڑھنا اور گھٹنا
|
9 |
رسد کی لچک کی پیمائش کے لئے اکائی کا طریقہ پیش کیا |
- A. آدم سمتھ نے
- B. رابنز نے
- C. مارشل نے
- D. فرگوسن نے
|
10 |
جب رسد میں تبدیلی قیمت کی تبدیلی کی وجہ سے نہ ہو بلکہ دوسرے عوامل کی وجہ سے ہوتو اسے کہا جاتا ہے |
- A. رسد کا بڑھنا
- B. رسد کا گھٹنا
- C. رسد کا بڑھنا اور گھٹنا
- D. رسد کا پھیلنا اور سکڑنا
|