1 |
قانون تقلیل افادہ مختتم کا اطلاق درج ذیل میںسے کس پر ہوتا ہے |
مال و دولت
ہیرے جواہرات
فیشن کی اشیاء
ضرورت کی اشیاء
|
2 |
قانون تقلیل افادہ مختتم کا اطلاق درج ذیل میں کس پر ہوتا ہے |
مال و دولت
ہیرے جواہرات
فیشن کی اشیاء
ضرورت کی اشیاء
|
3 |
ایک عقلمند صارف کا مقصد ہوتا ہے |
اپنی محدود آمدنی سے زیادہ سے زیادہ رقم بچانا
کم سے کم قیمت پر اشیاء خریدنا
موجودہ معاشی اشیاء سے بہترین انتخاب
خرچ کردہ رقم سے زیادہ سے زیادہ افادہ حاصل کرنا
|
4 |
صارف کے توازن کا تعین کرنے کے لیے پروفیسر مارشل نے جس قانون کا سہارا لیا |
قانون تقلیل افادہ مختتم
قانون مساوی افادہ مختتم
قانون طلب
قانون یکسانی حاصل
|
5 |
قانون مساوی افادہ مختتم کا دوسرا نام ہے |
قانون تقلیل افادہ مختتم
قانون طلب
قانون مساوی حاصل
قانون غیر جانبداری
|
6 |
کس ماہر معاشیات نے افادہ کو قابل پیمائش قرار دیا |
مارشل نے
آدم سمتھ نے
رابنز
کینز
|
7 |
افادہ کے لیے ریاضی میں علامت استعمال کی جاتی ہے |
U
M
X
Y
|
8 |
جب مختتم افادہ منفی ہو تو کل افادہ |
کم ہو جاتا ہے
بڑھ جاتا ہے
تبدیل نہیں ہوتا
منفی ہو جاتا ہے
|
9 |
جب تک مختتم افادہ مثبت ہوتا ہے کل افادہ |
کم ہوتا جاتا ہے
بڑھتا جاتا ہے
تبدیل نہیں ہوتا
صفر ہوتا ہے
|
10 |
جب مختتم افادہ صفر ہوتو کل افادہ کہلاتا ہے |
کم سے کم
مثبت
زیادہ سے زیادہ
صفر
|
11 |
کسی شے کی صرف کی جانے والی آخری اکائی کا افادہ کہلاتا ہے |
مثبت افادہ
منفی افادہ
کل افادہ
مختتم افادہ
|
12 |
کسی شے کا افادہ صفر اس وقت ہوتا ہے جب |
خواہش کسی حد تک پوری ہوتی ہے
خواہش مکمل طور پر پوری ہوتی ہے
افادہ مثبت ہوتا ہے
خواہش پوری نہیں ہوتی
|
13 |
کسی شے میں انسانی خواہش کو پورا کرنے کی خوبی کو کہا جاتا ہے |
قدر
فائدہ مندی
افادہ
دولت
|