Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قانون تقلیل افادہ مختتم کا اطلاق درج ذیل میں سے کس پر ہوتا ہے مال و دولت تاریخی نوادرات ضرورت کی عام اشیاء نشہ آور اشیاء
2 کس ماہر معاشیات نے افادہ کو ناقابل پیمائش قرار دیا آدم سمتھ مارشل کینن ہکس
3 صرف دولت کا پہلا قانون پیش کرنے والا ماہر معاشیات مارشل آدم سمتھ رابنز پیگو
4 مختتم افادہ کے خط کا جھکاؤ ہوتا ہے مثبت منفی عمودی افقی
5 قانون طلب کی بنیاد کون سا قانون فراہم کرتا ہے قانون رسد قانون تقلیل افادہ مختتم قانون مساوی افادہ مختتم قانون تقلیل حاصل
6 کل افادہ کم ہو جاتا ہے جب مختتم افادہ ہو جائے مثبت منفی صفر زیادہ سے زیادہ
7 کل افادہ بڑھتا جاتا ہے جب تک مختتم افادہ ہوتا ہے مثبت منفی صفر تینوں میں سے کوئی بھی نہیں
8 کل افادہ زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے جب مختتم افادہ ہوتا ہے مثبت منفی صفر کم سے کم
9 درج ذیل میں سے کس نے نشان دہی کی کہ افادہ قابل پیمائش ہے مارشل آدم سمتھ رابنز کینز
10 کسی شے کی جتنی کل اکائیاں صرف کی جائیں ان سے حاصل ہونے والا افادہ کہلاتا ہے مثبت افادہ منفی افادہ کل افادہ مختتم افادہ
11 کسی شے کی ایک زائد اکائی یا آخری اکائی صرف کرنے سے حاصل ہونے افادہ کہلاتا ہے مثبت افادہ منفی افادہ صفر افادہ مختتم افادہ
12 افادہ کا تعلق ہے فائدہ مندی بے فائدہ ضروریات خواہش
13 اگر خرید کردہ تمام اشیاء کے مختتم افادے آپس میں برابر ہوجائیں تو کون سا قانون لاگو ہوتا ہے قانون تقلیل افادہ مختتم قانون مساوی افادہ مختتم قانون طلب قانون تکثیر حاصل
14 قانون تقلیل افادہ مختتم کی رو سے شے کی ہر نئی اکائی کا افادہ بڑھتا ہے گھٹتا ہے بڑھتا ہے یا یکساں رہتا ہے یکساں رہتا ہے
15 ابتدائی افادہ مختتم تمام اکائیوں کے انفرادی افادوں سے زیادہ ہوتا ہے کم ہوتا ہے کے برابر ہوتا ہے برابر یا کم ہوتا ہے
Download This Set