Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 افادہ کی پیمائش ممکن نہیں یہ بات کس نے کہی مارشل ہکس پیگو ایڈم سمتھ
2 صرف دولت کا پہلا اور بنیادی قانون ہے قانون طلب قانون تقلیل حاصل قانون رسد قانون تقلیل افادہ مختتم
3 لوگوں کی آمدنی پر ٹیکس عائد کرنے کے لیے وزیر خزانہ کی رہنمائی کرتا ہے قانون طلب قانون رسد قانون مساوی افادہ مختتم قانون تقلیل افادہ مختتم
4 قانون تقلیل افادہ مختتم کا تصور جس پروفیسر نے پیش کیا مارشل رابنز کینز پیگو
5 کسی شے کی پہلی اکائی کے استعمال سے حاصل ہونے والا افادہ کہلاتا ہے مثبت افادہ منفی افادہ ابتدائی افادہ صفر افادہ
6 صرف دولت کے پہلے قانون کا نام ہے قانون طلب قانون تقلیل افادہ مختتم قانون مساوی افادہ مختتم قانون رسد
7 نقطہ سیری پر مختتم افادہ ہو جاتا ہے صفر مثبت منفی ابتدائی
8 جب کل افادہ بڑھ رہا ہو تو مختتم افادہہوتا ہے صفر مثبت منفی ابتدائی
9 جب کل افادہ گر رہا ہو تو مختتم افادہ ہوتا ہے صفر مثبت منفی کم سے کم
10 کسی شے کے استعمال سے کوئی تسکین حاصل نہ ہو تو اس کا مختتم افادہ ہوتا ہے صفر مثبت منفی زیادہ سے زیادہ
11 کسی بھی شے کی حاجت اس وقت پوری ہوتی ہے جب اس کا مختتم افادہ ہو جائے مثبت صفر منفی کم سے کم
12 اشیائے صارفین سے مراد ایسی اشیاء ہیں جو کہ انسان کے استعمال میں آتی ہیں براہ راست بالواسطہ کبھی کبھی کبھی بھی نہیں
13 قانون تقلیل افادہ مختتم کے مطابق کسی شے کا مختتم افادہ بڑھتا جاتا ہے کم ہوتا جاتا ہے معین رہتا ہے منفی ہوجاتا ہے
14 کس معیشت دان نے افادہ کا کارڈینل نظریہ پیش کیا مارشل کوروز کینن جے بی سے
15 درج ذیل میں سے ایک قانون تقلیل افادہ مختتم کا مفروضہ نہیں شے کی یکساں نوعیت شے کا وقفوں سے استعمال شے کی مناسب مقدار صارف کی ذہنی کیفیت نہ بدلے
Download This Set