1 |
ٹیکس عائد کرنے کے اصول کس معشیت دان کے نام سے منسوب ہیں |
آدم سمتھ
رابنز
پیگو
کینز
|
2 |
ٹیکس عائد کرنے کے اصول سب سے پہلے کس نے بیان کئے |
آدم سمتھ نے
مارشل نے
رابنز نے
کینز نے
|
3 |
سرکاری اخراجات کی ان مدات میں سے کس کا مواصلات سے تعلق ہے |
پولیس
دفاع
ریلوے
تعلیم عامہ
|
4 |
نجی افراد کو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لئے درج ذیل میں سے اجازت نہیں ہے |
دوستوں سے قرضہ لینے کی
رشتہ داروں سے مالی امداد لینے کی
ملکی مالی اداروں سے قرضہ لینے کی
نوٹ چھاپنے کی
|
5 |
سرکاری مالیات میں پسند کیا جاتاہے |
خرچ کا آمدنی سے زیادہ ہونا
آمدنی کا خرچ سے زیادہ ہونا
آمدنی اور خرچ کا برابر ہونا
دوسرا اور تیسرا
|
6 |
نجی افراد قرضہ لے سکتے ہیں |
اپنے عزیزواقارب اور ملکی مالی ادارون سے
غیر ملکی مالی ایجنسیوں سے
غیر ملکی حکومت سے
عالمی مالی اداروں سے
|
7 |
حکومت اپنی آمدنی اور خرچ کا تخمینہ لگاتی ہے |
ماہانہ
سہ ماہی
ششماہی
سالانہ
|
8 |
نجی مالیات میں عام افراد اکثر اپنی آمدنی اور خرچ کا تخمینہ لگاتے ہیں |
روزانہ
ہفتہ وار
ماہانہ
سالانہ
|
9 |
نجی مالیات میں پسند کیا جاتا ہے |
آمدنی و خرچ کا برابر ہونا
خرچ کا آمدنی سے زیادہ ہونا
آمدنی کا خرچ سے زیادہ ہونا
پہلا اور دوسرا
|
10 |
سرکاری مالیات کے شعبوں میں شامل نہیں ہے |
سرکاری آمدنی
عوام کی فلاح و بہبود
سرکاری اخراجات
سرکاری قرضہ
|
11 |
سرکاری مالیات کے شعبے ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
12 |
سرکاری مالیات کی حکومت کو ضرورت پڑتی ہے |
سرحدوں کی حفاظت کے لئے
اندرون ملک امن و امان کے قیام کے لئے
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے
عوام کی فلاح و بہبود کے لئے
|
13 |
سرکاری مالیات کا شعبہ معاشیات اور سیاسیات کے بین بین واضح ہے اس کا تعلق حکومت کی آمدنی اور اخراجات سے ہے اور اس میں اس کا بھی جائزہ لیا جاتا ہے کہ حکومت کس طرح اپنی آمدنی اور اخراجات میں مطابقت پیدا کرتی ہے یہ تعریف بیان کی ہے |
ڈالٹن نے
آرمیٹیج سمتھ نے
باسٹیبل نے
پیگو نے
|
14 |
سرکاری اخراجات اور سرکاری آمدنی کی نوعیت اور ان کے اصولوں کے مطالعہ کا نام سرکاری مالیت ہے سرکاری مالیت کی تعریف بیان کی ہے |
باسٹیبل نے
آرمیٹیج سمتھ نے
ریکارڈو نے
رابنز نے
|
15 |
سرکاری مالیات علم معاشیات کی وہ شاخ تدریس ہے جس میں سرکاری اداروں کی آمدنی اور اخراجات، ان کے باہمی تعلق اور مالی انتظام و انصرام کا مطالعہ کیا جاتا ہے . یہ تعریف بیان کی ہے |
باسٹیبل نے
آرمیٹیج سمتھ نے
مارشل نے
پیگو نے
|