1 |
عشر کس پر لوگو ہوتا ہے |
نقد رقم پر
بھیڑ بکریوں پر
سامان تجارت پر
زرعی پیداوار پر
|
2 |
زکٰوۃ کتنی رقم ہر واجب الادا ہو جاتی ہے |
بیس ہزار روپے ہر
ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت کے برابر رقم پر
پچاس ہزار روپے ہر
ایک لاکھ روپے پر
|
3 |
زکٰوۃ کی رقم نہیں دی جاسکتی |
غلام کی آزادی کےلئے
عاملین زکٰوۃ کو
مسجد کی تعمیر کے لئے
تالیف قلب کے لئے
|
4 |
زکٰوۃ موجودہ رقم کا حصہ ہوتی ہے |
بیسواں حصہ
تیسواں حصہ
چالیسواں حصہ
پچاسواں حصہ
|
5 |
کونسا ٹیکس براہ راست ٹیکس ہے |
سیلز ٹیکس
درآمدی ٹیکس
برآمدنی ٹیکس
آمدنی ٹیکس
|
6 |
کونسا ٹیکس بالواسطہ ٹیکس ہے |
آمدنی ٹیکس
جائیداد ٹیکس
دولت ٹیکس
سیلز ٹیکس
|
7 |
اگر آمدنی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ٹیکس کی شرح کم ہوتی جائے تو اسے کہا جاتا ہے |
متزائد ٹیکس
متناسب ٹیکس
تنزیلی ٹیکس
زائد قدری ٹیکس
|
8 |
اگر آمدنی بڑھنے کے ساتھ ساتھ ٹیکس کی شرح بھی بڑھتی جائے تو اس کہا جاتا ہے |
متناسب ٹیکس
متزائد ٹیکس
تنزیلی ٹیکس
زائد قدری ٹیکس
|
9 |
اگر ٹیکس کی شرح آمدنی میں کمی یا اضافے کے دوران تبدیل نہ ہوتو کہا جاتا ہے |
متناسب ٹیکس
متزائد ٹیکس
تنزیلی ٹیکس
زائد قدری ٹیکس
|
10 |
اگر جس شخص پر ٹیکس عائد کیا جائے وہ ٹیکس کی رقم اپنی جیب سے ادا کرنے کی بجائے اس کا بوجھ کسی اور شخص پر منتقل کردے تو ایسا ٹیکس کہلاتا ہے |
براہ راست ٹیکس
بالواسطہ ٹیکس
متناسب ٹیکس
متزائد ٹیکس
|
11 |
اگر ٹیکس جس شخص پر عائد کیا جائے اسے ہی ادا کرنا پڑے تو یہ ٹیکس کہلاتا ہے |
براہ راست ٹیکس
بالواسطہ ٹیکس
متناسب ٹیکس
متزائد ٹیکس
|
12 |
ٹیکس عائد کرنے کے اصولوں کی تعداد مختلف ماہرین نے کل درج ذیل میں سے کتنی بیان کی ہے |
سات
نو
گیارہ
بارہ
|
13 |
حکومت کے اخراجات کی مدات میں شامل نہیں ہے |
عدالتیں
فیس
نظم و نسق عامہ
دفاع
|
14 |
حکومت کی آمدنی کی مدات میں شامل نہیں ہے |
ٹیکس
فیس
دفاع
جرمانے
|
15 |
پروفیسر آدم سمتھ کے ٹیکس عائد کرنے کے بنیادی طور پر اصول پیش کئے |
دو
تین
چار
پانچ
|