Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 12 Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی ملک کی مرئی اشیاء کے توازن کے مراد ہے درآمدات اور برآمدات کی مقدار درآمدات اور برآمدات کی مالیت اشیاء و خدمت کی درآمدات اور برآمدات کی مالیت خدمات کی درآمدات اور برآمدات کی مالیت
2 غیر مرئی تجارت نہیں ہے دوسرے ملک میں تعلیم پر خرچ درآمد شدہ مشینری پر اخراجات ہوائی جہاز سے جانے والے مسافروں کا خرچ بحری جہاز سے جانے والے سامان کا خرچہ
3 توازن ادائیگی کی مدات میں غیر مرئی ہے موٹر کاروں کی درآمد کپاس کی برآمد ہوائی جہاز سے جانے والے مسافروں کا خرچ بیرون ملک نجی سرمایہ کاری
4 بین الاقوامی تجارت کی صورت میں تجارتی پابندیاں اکثر کم ہوتی ہیں زیادہ ہوتی ہیں بہت زیادہ ہوتی ہیں کسی حد تک زیادہ ہوتی ہیں
5 توازن ادائیگی میں شامل ہوتی ہیں مرئی مدات غیر مرئی مدات مرئی اور غیر مرئی مدات مادی مدات
6 عاملین پیدائش کی نقل پذیری زیادہ ہوتی ہے بین الاقوامی تجارت میں ملک کے اندر دونوں میں کسی میں بھی نہیں
7 بین الاقوامی تجارت کی بنیاد درج ذیل پر ہے ماسوائے مختلف اشیاء کی پیدائش میں مختلف عاملین پیدائش کی ضروریات ہوتی ہیں مختلف ممالک میں مختلف نسبتوں سے عاملین پیدائش پائے جاتے ہیں مختلف ممالک میں عاملین پیدائش وافر مقدار میں ہوں مختلف ممالک میں عاملین پیدائش محدود مقدار میں ہوں
8 بین الاقوامی تجارت کے درج ذیل نقصانات ہیں ماسوائے چند اشیاء کی پیداوار پر کلی انحصار مضر صحت اشیاء کی فراہمی سیاسی آزادی کو نقصان تہذیب و تفافت کی ترقی
9 بین الاقوامی تجارت سے عموماً یہ فوائد حاصل ہوتے ہیں ماسوائے ضروریات زندگی کا حصول منڈی کی نا کاملیات دفاعی ضروریات کا حصول ادویات و مشینری کا حصول
10 بین الاقوامی تجارت کا نظریہ کن حالات میں پیش کیا جاتا ہے اجارہ داری دو جارہ اجارہ دارانہ مقابلہ مکمل مقابلہ
11 تقابلی مصارف یا تقابلی برتری کے نظریہ میں تناسب ہے ایک شے ایک ملک دو ممالک دو اشیاء ایک شے دو ممالک دواشیاٰ ایک ملک
12 کلی برتری کا نظریہ پیش کیا آدم سمتھ نے پروفیسر واکر نے ریکارڈو نے مارشل نے
13 تقابلی مصارف کا نظریہ پیش کیا مارشل نے ریکارڈو نے ہکشر نے اوہلن نے
14 تقابلی مصارف کے نظریہ کو موازنہ مصارف کا نظریہ بھی کہتے ہیں مصارف کی تخصیص کا نظریہ متوازن مصارف کا نظریہ پیداوار کی تخصیص کا نظریہ
15 بین الاقوامی تجارت کے کلاسیکل نظریہ کے مطابق ایک ملک دوسرے ملک سے وہ اشیاءمنگواتا ہے جو پائیدار ہوں معیاری ہوں ان ملک میں پیدا نہ ہوتی ہوں ملک میں نسبتاً مہنگی پیدا ہوتی ہے
Download This Set