1 |
کسی ملک کا توازن ادائیگی متوازن ہوتا ہے جب اس کی |
وصولیان ادائیگیوں سے زیادہ ہوں
وصولیان ادائیگیوں سے کم ہوں
وصولیان ادائیگیوں سے برابر ہوں
تینوں ہی نہیں
|
2 |
کسی ملک کو توازن ادائیگی غیر موافق ہوتا ہے جب اس کی |
وصولیان ادائیگیوں سے زیادہ ہوں
وصولیان ادائیگیوں سے کم ہوں
وصولیان ادائیگیوں سے برابر ہوں
تینوں ہی نہیں
|
3 |
کسی ملک کا توازن ادائیگی موافق ہوتا یے جب اس کی |
وصولیان ادائیگیوں سے زیادہ ہوں
وصولیان ادائیگیوں سے کم ہوں
وصولیان ادائیگیوں کے برابر ہوں
تینوں ہی نہیں
|
4 |
بین الاقوامی زری فنڈ کس سن میں قائم ہوا |
1941
1944
1945
1947
|
5 |
کسی ملک کے توازن ادائیگی میں خرابی دور کرنے کے طریقوں میں شامل نہیں ہے |
برآمدات میں اضافہ
درآمدات میں اضامہ
کرنسی کی بیرونی قدر میں کمی
زر کی مقدار میں کمی
|
6 |
کسی ملک کے توازن ادائیگی کی خرابی کے اسباب میں شامل نہیں ہے |
برآمدات میں اضافہ
درآمدات میں اضافہ
درآمد و برآمد کی نسبت میں خرابی
افراط زر کا پیدا ہو جانا
|
7 |
توازن ادائیگی میں شامل ہوتی ہیں |
مرئی اشیاء
غیر مرئی اشیاء
مرئی اور غیر مرئی اشیاء
غیر مادی اشیاء
|
8 |
توازن تجارت میں شامل ہوتی ہیں |
مرئی اشیاء
غیر مرئی اشیاء
مرئی اور غیر مرئی اشیاء
تینوں ہی
|
9 |
ایک ملک کی سال بھر کی تمام مرئی و غیرمرئی برآمدات اور درآمدات کا حساب کہلاتا ہے |
توازن تجارت
توازن ادائیگی
بیرونی توازن
اندرونی توازن
|
10 |
ایک ملک کی سال بھر کی مرئی برآمدات کی مالیت اور مرئی درآمدات کی مالیت کا حساب کہلاتا ہے |
توازن تجارت
توازن ادائیگی
اندرونی توازن
بیرونی توازن
|
11 |
دو ملکوں کے باشندوں کے درمیان ہونے والی تجارت کہلاتی ہے |
ملکی تجارت
بین الاقوامی تجارت
اندرونی تجارت
علاقائی تجارت
|
12 |
ایک ہی ملک کے مختلف علاقوں کے افراد کے درمیان ہونے والی تجارت کہلاتی ہے |
ملکی تجارت
بین الا قوامی تجارت
بیرونی تجارت
علاقائی تجارت
|
13 |
بین الاقوامی ادائیگیوں کے توازن سے مراد وہ لین دین ہے جس کے باعث غیر ملکی زرمبادلہ خرچ ہوتا ہے یا غیر ملکی زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے. یہ تعریف بیان کی ہے |
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر سیموئل سن نے
پروفیسر ریکارڈو نے
پروفیسر ہکس نے
|
14 |
توازن ادائیگی سے مراد معاشی لین دین کا ایسا ریکارڈ ہوتا ہے جو کسی ایک ملک کے باشندے دوسرے ممالک کے باشندوں سے کرتے ہیں. یہ تعریف بیان کی ہے |
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر ریکارڈو نے
پروفیسر کنڈل برگر نے
پروفیسر آدم سمتھ نے
|
15 |
آئی. ایم . ایف (I.M.F) سے مراد ہے |
بین الاقوامی زری فنڈ
عالمی بنک
بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی
عالمی مالیاتی کارپوریشن
|