1 |
پس روی میں عاملین پیدائش کی طلب |
- A. زیادہ ہوتی ہے
- B. محدود ہوتی ہے
- C. بہت کم ہوتی ہے
- D. بہت زیادہ ہوتی ہے
|
2 |
سرد بازاری کے دوران |
- A. روزگار بڑھ جاتا ہے
- B. قیمتیں گر جاتی ہیں
- C. منافع بڑھ جاتا ہے
- D. قیمتیں بڑھ جاتی ہیں
|
3 |
ایک تجاتی چکر 3 سال 4 ماہ میں مکمل ہوجاتا ہے یہ بیان کیا ہے |
- A. پروفیسر کچن نے
- B. پروفیسر جگلر نے
- C. پروفیسر جیونز نے
- D. پروفیسر پیگو نے
|
4 |
زرعی نظریہ پیش کیا ہے |
- A. پروفیسر ہاٹرے اور فریڈمن نے
- B. پروفیسر کینز نے
- C. پروفیسر ہابسن نے
- D. پروفیسر کچن نے
|
5 |
کمتر صرف یا زائد بچت کا نظریہ پیش کیا ہے |
- A. پروفیسر ہابسن فوسٹر اور کیچنگز نے
- B. پروفیسر ہاٹرے نے
- C. پروفیسر کینز نے
- D. پروفیسر جیونزے نے
|
6 |
زائد سرمایہ کاری کا نظریہ پیش کیا ہے |
- A. پیگو نے
- B. ہاٹرے نے
- C. ہائیک، مائزز اور کیسل نے
- D. پروفیسر جگلر نے
|
7 |
کس پروفیسر کے خیال کے مطابق ایک تجارتی چکر کی مدت 9 سے 10 سال تک ہوتی ہے |
- A. پروفیسر کچن
- B. پروفیسر جگلر
- C. پروفیسر پیگو
- D. پروفیسر کانڈراٹائف
|
8 |
جدت و اختراع کا نظریہ پیش کیا ہے |
- A. پروفیسر کینز نے
- B. پروفیسر شمپیٹر نے
- C. پروفیسر ہکس نے
- D. پروفیسر فوسٹر ننے
|
9 |
آفتابی دھبوب کا نظریہ پیش کیا |
- A. پروفیسر جیونز اور ہنری ایل مورنے
- B. پیگو اور بیگہوٹ نے
- C. پروفیسر ہابسن نے
- D. پروفیسر کیسل نے
|
10 |
تجارتی چکر کے کس دور میں قومی پیداوار، اجرتیں، قمیتیں اور منافع جات بلند سطح پر پہنچ جاتے ہیں |
- A. بحالی
- B. گرم بازاری
- C. پس روی
- D. سرد بازاری
|