1 |
افراط زر کو کنڑول کرنے کے مالیاتی اقدامات میں شامل نہیں |
سرکاری اخراجات میں کمی
ٹیکسوں میں اضافہ
بچتوں کی حوصلہ افزائی
سرمایہ کاری میں اضافہ
|
2 |
نظریہ مقدار زر کو مساوات کی شکل میں پیش کیا |
پروفیسر فشر نے
پروفیسر ٹارگ نے
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر رینالڈ نے
|
3 |
نطریہ مقدار زر کے مطابق اگر زر کی مقدار کی دو گنا کر دیا جائے تو قیمتیں دو گنا ہو جاتی ہیں جب کہ زر کی قدر |
دو گنا ہو جاتی ہے
نصف ہو جاتی ہے
نصف سے بھی کم ہو جاتی ہے
پر کوئی اثر نہیں پڑتا
|
4 |
زر کی قدر کا مقدار زر کے ساتھ تعلق ہوتا ہے |
براہ راست
بالواسطہ
معکوس
مثبت
|
5 |
قدر زر سےمراد ہے زر کی قوت خرید. اگر زر کی مقدار کو دوگنا کر دیا جائے تو |
زر کی قوت خرید آدھی رہ جائے گا
زر کی قوت خرید دو گنا ہو جائے گی
زر کی قوت خرید تین گنا ہو جائے گی
زر کی قوت خرید پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
|
6 |
نظریہ مقدار زر عالمی معاشی بحران میں ناکام ثابت ہوا |
1920 میں
1925 میں
1929 میں
1935 میں
|
7 |
نظریہ مقدار زر پر تنقید کی |
پروفیسر کینز نے
پرفیسر مارشل نے
پروفیسر پیگو نے
الف اور ب دونوں
|
8 |
مقدار زر اور قدر زر کے مابین پائے جانے والے تعلق کی مساوات MV=PT ماہر معاشیات نے پیش کی |
پروفیسر ٹازگ
پروفیسر فشر
پروفیسر کراؤتھر
پروفیسر مارشل
|
9 |
عمدہ زر کی بنیادی خصوصیات ہیں |
قبولیت عامہ، پائیداری
یکسانیت، تقسیم پذیری
انتقال پذیری، شناخت پذیری، تقسیم پذیری
سب
|
10 |
چیک کو بطور زر استعمال کرنے کی بڑی وجہ |
بطور رسید ثابت ہوتے ہیں
اکثر لوگ انہیں قبول کرتے ہیں
زر کا تحفظ
رسل ورسائل میں آسانی
|
11 |
زر کی وہ اکائی جس کے حوالے سے اشیاء و خدمات کی قدرومالیت کا اظہار کیا جاتا ہے کہلاتی ہیں |
کاغذی زر
حسابی زر
قانونی زر
قریب زر
|
12 |
کاغذی زر میں ایک روپے کا نوٹ ہے |
بدل پذیر کاغذی زر
غیر بدل پذیر کاغذی زر
محدود قانونی زر
غیر محدود قانونی زر
|
13 |
اعتباری زر کی اقسام ہیں |
زبانی وعدہ اور تحریری وعدہ
سرکاری کفالتیں اور ڈی بنچر
چیک اور ڈرافٹ
کمپنیوں کے حصص
|
14 |
ایسا زر جو سیال یا نقد کی صورت میں نہ ہو اور اسے خرید و فروخت میں فوری طور پر استعمال نہ کیا جاسکتا ہو، وہ کہلاتا ہے |
قریب زر
قانونی زر
اعتباری زر
کاغذی زر
|
15 |
ایسا زر جس میں ادائیگی اور قبولیت میں کسی قسم کی حد مقرر نہ ہو اسے کہا جاتا ہے |
غیر محدود قانونی زر
محدود قانونی زر
کاغذی زر
دھاتی زر
|