Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | دولت اقوام کی نوعیت اور اسباب پر تحقیقی مقالہ نامی کتاب کس سن میں لکھی گئی | 1696 1776 1803 1825 |
2 | دولت اقوام کی نوعیت اور اسباب پر تحقیقی مقالہ نامی کتاب کس نے لکھی | آدم سمتھ مارشل رابنز کینن |
3 | معاشیات کو دولت کا علم قرار دینے والا تھا | آدم سمتھ رابنز مارشل پیگو |
4 | معاشیات کا بانی تھا | رابنز مارشل آدم سمتھ کینز |
5 | اکنامکس کا لفظ oikonomos سے اخذ کیا گیا ہے جو کہ ایک زبان کا لفظ ہے | فرانسیسی یونانی لاطینی روسی |