1 |
کس معیشت دان نے معاشیات کو ایک غیر جانب دار علم قرار دیا |
پیگو
کینز
رابنز
مارشل
|
2 |
جدید مکتبہ فکر کا بانی کس کو کہا جاتا ہے |
رابنز
کینن
کینز
مالتھس
|
3 |
روزگار، سود اور زر کا عمومی نظریہ نامی کتاب کس نے لکھی |
رابنز
پیگو
کینز
کینن
|
4 |
مارشل نے معاشیات کی تعریف میں کن افراد کو شامل کیا ہے |
اساتذہ کی خدمت کو
دور جنگلوں میں رہنے والوں کو
تجارت پیشہ افراد کو
غاروں میں رہنے والوں کو
|
5 |
معاشیات کو لامحدود خواہشات کو محدود ذرائع سے پورا کرنے کا علم کس نے قرار دیا |
مارشل
آدم سمتھ
رابنز
پیگو
|
6 |
علم معاشیات کی نوعیت و اہمیت نامی کتاب کس نے لکھی |
آدم سمتھ
مارشل
رابنز
کینز
|
7 |
کس معیشت دان نے پہلی بار معاشیات اور سیاسیات کو علیحدہ مضمون قرار دیا |
مارشل
مالتھس
آدم سمتھ
ریکارڈو
|
8 |
معاشیات کو دولت پرستی کا علم اور شیطانی علم کس نے قرار دیا |
مارشل
کینز
جان رسکن اور کارلائل
پیگو
|
9 |
معاشیات کو مادی فلاح و بہبود کا علم کس نے قرار دیا |
آدم سمتھ
مارشل
ریکارڈو
رابنز
|
10 |
اصول معاشیات نامی کتاب سن میں لکھی گئی |
1805
1890
1903
1915
|
11 |
اصول معاشیات نامی کتاب کس نے لکھی |
آدم سمتھ
مارشل
رابنز
کینن
|
12 |
نو کلاسیکی مکتبہ فکر کے بانی تھے |
آدم سمتھ
مارشل
رابنز
کینز
|
13 |
معاشیات ایک علم ہے |
سیاسی
روحانی
معاشرتی
سائنسی
|
14 |
کلاسیکی مکتبہ فکر کے بانی تھے |
آدم سمتھ
مارشل
رابنز
کینز
|
15 |
پروفیسر آدم سمتھ نے اپنی کتاب دولت اقوام کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا |
دو
تین
چار
پانچ
|