Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 معاشیات کو علم الحقیقت کا درجہ کس نے دیا مارشل رابنز کینن پیریٹو
2 روزگار، سود اور زر کا عمومی نظریہ نامی کتاب کس نے لکھی مارشل پیگو آدم سمتھ کینز
3 معاشیات کو لاتعداد خواہشات اور ذرائع کا قلت کا علم قرار دیا آدم سمتھ مارشل پیگو رابنز
4 بابائے معاشیات کون ہے مارشل مالتھس آدم سمتھ کینن
5 معاشیات کا تعلق مادی لوازمات کے حصول سے ہے رابنز مارشل پیریٹو سینئر
6 ایڈم سمتھ کا تعلق برطانیہ کے کس علاقے سے تھا ویلز سکاٹ لینڈ آئرلینڈ لندن
7 کینز کے اپنی کتاب روزگار، سود اور زر کا عمومی نظریہ کس سن میں لکھی 1929 1931 1934 1936
8 کس نے کہا معاشیات عقلی مذہب کا درجہ رکھتا ہے کینن پیگو ڈربن رابنز
9 کس نے کہا ایک اچھا شہری بننے کے لئے اچھا ماہر معاشیات ہونا ضروری ہے مارشل پیگو کینز ووٹن
10 پروفیسر رابنز کی کتاب معاشیات کی نوعیت و اہمیت کب شائع ہوئی 1915 1932 1934 1937
11 رابنز کی معاشیات کی تعریف کے درج ذیل نکات ہیں دو نکات چار نکات معاشی نکات عملی نکات
12 فلاحی معاشین میں شامل ہیں ریکارڈو اور جے ایس مل رابنز اور کینز کینن اور پیگو مالتھس اور کینز
13 معاشیات کو بنیادی طور پر دو بڑی شاخوں میں تقسیم کیا جاتا ہے جزوی اور کلی معاشیات جزوی اور اطلاقی معاشیات ںظریاتی اور اطلاقی معاشیات فلاحی اور اطلاقی معاشیات
14 کلی معاشات میں کس کا مطالعہ نہیں کیا جاتا قومی آمدنی زر اور بنکاری نظریہ قیمت سرکاری مالیات
15 جزوی معاشیات میں کس کا مطالعہ نہیں کیا جاتا نطریہ رویہ صارف نظریہ قیمت نظام زر نظریہ تقسیم دولت
Download This Set