Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لوگوں کے ایک جیسے رویوں کو خاص ترتیب اور الفاظ میں لکھنے کا نام ہے علم الہدایت علم الحقیقت معاشی قانون سائنسی قانون
2 مارشل کے نزدیک معاشیات ہے معاشرتی علم اصلاحی علم سائنسی علم اخلاقی علم
3 نو کلاسیکی ماہرین معاشیات کے نزدیک معاشیات علم ہے ذرائع کی قلت کا مادی فلاح کا دولت کا مقاصد کی کثرت کا
4 معاشیات میں انسانی زندگی کے کس پہلو کاجائزہ لیا جاتا ہے سیاسی سماجی معاشی اخلاقی
5 معاشی قوانین اخذ کرنے کے لئے استخراجی طریقہ اختیار کیا کلاسیکل مکتب فکر نیو کلاسیکل مکتب فکر تاریخی مکتب فکر جدید مکتب فکر
6 معاشی قوانین اخذ کرنے کے لئے استقرائی طریقہ اختیار کیا کلاسیکل مکتب فکر بیو کلاسیکل مکتب فکر تاریخی مکتب فکر کینزین
7 مذہب و معاشرے کے آئینہ دار قوانین معاشی قوانین سرکاری قوانین طبعی قوانین اخلاقی قوانین
8 سرکاری قوانین ہوتے ہیں علاقائی نوعیت کے ملکی نوعیت کے بین الاقوامی نوعیت کے تینوں ہی نہیں
9 معاشیات کو سائنس کا علم قرار دیا آدم سمتھ مارشل رابنز کینز
10 کون سے قوانین اٹل اور ہمہ گیر ہوتے ہیں معاشی قوانین اخلاقی قوانین ریاستی قوانین طبعی قوانین
11 کون سے قوانین پارلیمنٹ بناتی ہے ریاستی قوانین اخلاقی قوانین معاشی قوانین طبعی قوانین
12 کس معاشیت دان نے معاشیات کو بطور ایک علم کے پہلی بار متعارف کرایا آدم سمتھ پیگو رابنز مارشل
13 کس کتاب کو سرمایہ دارانہ نظام کی بائبل قرار دیا گیا دولت اقوام داس کیپٹل اصول معاشیات روزگار سود اور زر کا عمومی نظریہ
14 کس ماہر معاشیات نے کہا تھا کہ تعریفوں کی بھر مار نے علم معاشیات کا گلا گھونٹ کر رکھ دیا ہے آدم سمتھ رابنز کینز پیگو
15 یہ کس ماہر معاشیات کو قول ہے؟ علم معاشیات کو اخلاقیات سے جدا نہیں کیا جاکستا مارشل رابنز آدم سمتھ ووٹن
Download This Set