More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کینز کے اپنی کتاب روزگار، سود اور زر کا عمومی نظریہ کس سن میں لکھی
Choose an answer
1929
1931
1934
1936
Previous
Skip
Next
Question # 2
یہ کس ماہر معاشیات کو قول ہے؟ علم معاشیات کو اخلاقیات سے جدا نہیں کیا جاکستا
Choose an answer
مارشل
رابنز
آدم سمتھ
ووٹن
Previous
Skip
Next
Question # 3
پروفیسر آدم سمتھ نے اپنی کتاب دولت اقوام کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
پروفیسر رابنز کی کتاب معاشیات کی نوعیت و اہمیت کب شائع ہوئی
Choose an answer
1915
1932
1934
1937
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس نے کہا معاشیات عقلی مذہب کا درجہ رکھتا ہے
Choose an answer
کینن
پیگو
ڈربن
رابنز
Previous
Skip
Next
Question # 6
معاشی قوانین اخذ کرنے کا استخراجی طریقہ
Choose an answer
خاص حالات سے عام حالات کی طرف حرکت کرتے ہیں
عام حالات سے خاص حالات کی طرف حرکت کرتے ہیں
عام انداز میں بیان کیا جاتا ہے
مختلف واقعات کو پیش نظر رکھا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
فلاحی معاشین میں شامل ہیں
Choose an answer
ریکارڈو اور جے ایس مل
رابنز اور کینز
کینن اور پیگو
مالتھس اور کینز
Previous
Skip
Next
Question # 8
معاشیات کو لامحدود خواہشات کو محدود ذرائع سے پورا کرنے کا علم کس نے قرار دیا
Choose an answer
مارشل
آدم سمتھ
رابنز
پیگو
Previous
Skip
Next
Question # 9
معاشیات کا تعلق مادی لوازمات کے حصول سے ہے
Choose an answer
رابنز
مارشل
پیریٹو
سینئر
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس نے کہا ایک اچھا شہری بننے کے لئے اچھا ماہر معاشیات ہونا ضروری ہے
Choose an answer
مارشل
پیگو
کینز
ووٹن
Previous
Skip
Next
Question # 11
معاشی قوانین اخذ کرنے کے لئے استقرائی طریقہ اختیار کیا
Choose an answer
کلاسیکل مکتب فکر
بیو کلاسیکل مکتب فکر
تاریخی مکتب فکر
کینزین
Previous
Skip
Next
Question # 12
دولت اقوام کی نوعیت اور اسباب پر تحقیقی مقالہ نامی کتاب کس سن میں لکھی گئی
Choose an answer
1696
1776
1803
1825
Previous
Skip
Next
Question # 13
بابائے معاشیات کون ہے
Choose an answer
مارشل
مالتھس
آدم سمتھ
کینن
Previous
Skip
Next
Question # 14
کس معیشت دان نے معاشیات کو ایک غیر جانب دار علم قرار دیا
Choose an answer
پیگو
کینز
رابنز
مارشل
Previous
Skip
Next
Question # 15
کونسی خصوصیات معاشی قوانین میں نہیں پائی جاتی
Choose an answer
مقداری نہیں ہونے
پیش گوئی نہیں کی جاسکتی
خلاف ورزی کی سزا نہیں ملتی
اٹل اور ہمہ گیر ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back