Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کمپنی کا ناظم بن سکتا ہے نا بالغ مصنوعی شخص قرض خواہ کا نمائندہ دیوالیہ شخص
2 ڈائریکٹرز کا انتخاب کرتے ہیں حصہ دار پروموٹرز ڈائریکٹرز کے ذریعے تینوں کر سکتے ہیں
3 مشترکہ سرمائے کی انجمن کا نظام چلانے والے لوگ حصہ دار قرض دار نظماء تمسک دار
4 کمپنی کے نظماء منافع کے گوشوارے کی کاپی جمع کرواتا ہے کمپنی کے رجسٹرار کے پاس کمپنی کے آڈیٹرذ کے پاس کمپنی کے قرض خواہوں کے پاس ان میں سے کسی کے پاس بھی نہیں
5 کمپنی کی آئینی رپورٹ پر کس کے دستخب ہونا ضروری ہوتے ہیں حصہ داروں کے بانیان کے نظماء کے آڈیٹرز کے
6 معمولی قرارداد پاس کی جاتی ہے کمپنی کے خاتمے کیلئے آئین کمپنی کی منظوری کے لیے مقسوم کا اعلان نہ ہونے کی وجہ سے مندرجہ بالا تمام کے لئے
7 کمپنی کی تنسیخ کس صورت میں ممکن ہے رضا کارانہ تنسیخ عدالت کی نگرانی میں رضا کارانہ تنسیخ بذریعہ عدالت جبری تنسیخ مندرجہ بالا تینوں طریقوں سے
8 کمپنی کی تشکیل کے بعد حصہ داروں کا پہلا اجلاس آئینی اجلاس کہلاتا ہے عام سالانہ اجلاس کہلاتا ہے ہنگامی اجلاس کہلاتا ہے تینوں میں سے کوئی بھی نہیں
9 صداقت نامہ تشکیل مل جانے کے بعد عوامی کمپنی کتنے عرصے میں عام اجلاس بلانے کی پابند ہوتی ہے چھ ماہ نو ماہ بارہ ماہ اٹھارہ ماہ
10 پبلک لمیٹڈ کمپنی میں نظمائ کتنی مدت کے لئے منتخب کیے جاتے ہیں دو سال تین سال سات سال دس سال
11 الاٹ کیے جانے والے حصص کی تفصیل ہوتی ہے آئینی رپورٹ میں سالانہ اجلاس کی رپورٹ میں خصوصی اجلاس کی رپورٹ میں ان سب میں
12 خصوصی قرار داد کا نوٹس ممبران کو اکیس (21) دن پہلے دینا ضروری ہے سنتیس (37) دن پہلے دینا ضروری ہے تینتیس (33) دن پہلے دینا ضروری ہے چودہ (14) دن پہلے دینا ضروری ہے
13 آئینی اجلاس کا مقصد فنڈز حاصل کرنا ہوتا ہے ترجیحات طے کرنا ہوتا ہے حصہ داروں کا اعتماد حاصل کرنا ہوتا ہے حصص کی فروخت ہوتا ہے
14 ملٹی ممبرز پرائیوٹ لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم ڈائریکٹرز پانچ ہوتے ہیں سات ہوتے ہیں دو ہوتے ہیں کوئی مقرر نہیں ہوتا
15 پبلک لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم ڈائریکٹرز سات ہوتے ہیں نو ہوتے ہیں گیارہ ہوتے ہیں دو ہوتے ہیں
Download This Set