Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ملٹی ممبرز پرائیوٹ کمپنی میں زیادہ سے زیادہ حصہ داروں کی تعداد دس پچاس کوئی حد نہیں بیس
2 مشترکہ سرمائے کی انجمن ایک ایسی کاروباری تنظیم ہے جو پائیدار ہے ختم نہیں ہوتی غیر پائیدار ہے ان میں سے کوئی بھی نہیں
3 مشترکہ سرمائے کی کمپنی میں حصہ داروں کی ذمہ داری محدود غیر محدود نہیں ہوتی تینوں‌ صحیح ہیں
4 کس کاروباری تنظیم کے آغاز کیلئے قانونی اجازت درکار ہوتی ہے واحد ملکیتی کاروبار شراکتی کاروبار مشترکہ سرماکہ کی کمپنی ان میں سے کوئی بھی نہیں
5 کس کاروباری تنظیم کو قانونی ضابطے کے تحت ختم کیا جا سکتا ہے واحد ملکیتی کاروبار شراکتی کاروبار مشترکہ سرمایہ کی کمپنی ان میں سے کوئی بھی نہیں
6 کس کاروباری تنظٰیم کی حصہ داروں سے الگ قانونی حیثیت ہوتی ہے واحد ملکیتی کاروبار شراکتی کروبار مشترکہ سرمایہ کی کمپنی ان میں سے کوئی بھی نہیں
7 کمپنی کو سرمایہ فراہم کرنے ولاے کہلاتے ہیں نظماء بانیان حصہ دار ان میں سے کوئی بھی نہیں
8 کمپنی کے قیام کیلئے کام کرنے ولاے مالکان ہوتے ہیں ملازمین ہوتے ہیں بانیان ہوتے ہیں نظماء کہلاتے ہیں
9 کمپنی کا انتظام چلانے والے حصہ دار کہلاتے ہیں تمسک دار کہلاتے ہیں بانیان کہلاتے ہیں نظماء کہلاتے ہیں
10 مشترکہ سرمایہ کی عوامی کمپنی کا آڈٹ کروانا لازمی ہوتا ہے ہر سال ضروری ہوتا ہے ہر تین سال بعد ہوتا ہے ہر 6 ماہ بعد ضروری ہوتا ہے
11 پبلک لمٹیڈ کمپنی میں زیادہ سے زیادی افراد پینتیس (35) ہوتے ہیں پچاس (50) ہوتے ہیں لا محدود ہوتے ہیں بیس (20) ہوتے ہیں
12 ملٹی ممبرز پرائیوٹ لمٹیڈ کمپنی مین کم از کم افراد سات چار دو تین
13 کمپنی کے مالک کپنی کے ملازمین ہوتے ہیں تمسک دار ہوتے ہیں حصہ دار ہوتے ہیں قرض خواہ ہوتے ہیں
14 فہرستی پبلک لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم افراد سات ہوتے ہیں گیارہ ہوتے ہیں پانچ ہوتے ہیں دو ہوتے ہیں
15 پاکستان میں مشترکہ سرمایہ کی کمپنی کس قانون کے تحت قائم ہوتی ہے 1978 1982 1984 1990
Download This Set