More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 26 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سرکاری خطوط کے اجزاء ہیں
Choose an answer
13
14
15
16
Previous
Skip
Next
Question # 2
مکتوب الیہ کی ذاتی توجہ دلانے کے لیے لکھا جاتا ہے
Choose an answer
سرکاری خط
نیم سرکاری خط
یاددہانی خط
رسمی خط
Previous
Skip
Next
Question # 3
سرکاری خط کو
Choose an answer
مختصر ہونا چاہیے
مناسب ہونا چاہئے
طویل ہونا چاہئے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
سرکاری خط کا لب و لہجہ عموما
Choose an answer
سخت ہوتا ہے
حکمانہ ہوتا ہے
دونوں شامل ہیں
شائستہ ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
سرکاری خط میں سب سے پہلے خط کا
Choose an answer
حوالہ نمبر تحریر کیا جاتا ہے
سرنامہ تحریر کیا جاتا ہے
عنوان تحریر کیا جاتاہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی سرکاری معاملے پر جب کسی افسر نے دوسرے افسر سے مشورہ کرنا ہو تو متعلقہ فائل ہر غیر سرکاری نوٹ لکھ کر پوری فائل بھیج دی جاتی ہے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
غیر رسمی خط
رسمی خط
دونوں
دونوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
سرکاری خط کو ہمیشہ
Choose an answer
پیراگرافوں کی شکل میں ہونا چاہئے
جملوں میں ہونا چاہئے
لفظوں میں ہونا چاہئے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
سرکاری یاداشت قسم ہے
Choose an answer
سرکاری خط کی
نیم سرکاری خط کی
کاورباری خط کی
کسی کی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
سرکاری خطوط کی اقسام ہیں
Choose an answer
10
15
20
5
Previous
Skip
Next
Question # 10
سرکاری خطوط کا مکتوب الیہ
Choose an answer
حکومت کے ماتحت محکمے
ملحقہ ادارے
پرائیوٹ ادارے
تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
سرکاری خط کا انداز
Choose an answer
ذاتی ہوتا ہے
شخصی ہوتا ہے
غیر شخصی ہوتا ہے
تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
گشتی مراسلہ
Choose an answer
سرکاری خط کی قسم ہے
کاروباری خط کی قسم ہے
دونوں خطوط کی قسم ہے
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسے خط جو مختلف سرکاری دفاتر، محکمہ یا حکومتیں ایک دوسرے کو یا عوام کو لکھتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
سرکاری خطوط
نیم سرکاری خطوط
کاروباری خطوط
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
نیم سرکاری خط میں مکتوب الیہ کو مخاطب کیا جاتا ہے
Choose an answer
عہدہ سے
نام سے
لقب سے
تینوں درست ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
القاب اور اختتمایہ کلمات استعمال نہیں ہوتے
Choose an answer
نجی خطوط میں
یاد دہانی کے خطوط میں
سرکاری یاداشت میں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back