More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 24 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انگریزی میں کتنے واول ہیں
Choose an answer
پانچ
چھ
سات
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 2
مسل بندی کی کتنی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
ایک
Previous
Skip
Next
Question # 3
کاغذات کو محفوظ کرنے کا طریقہ
Choose an answer
اشاریہ سازی
مسل بندی
سٹوریج
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
افقی مسل بندی میں خطوط کو
Choose an answer
چپٹی یا افقی حالت میں رکھتے ہیں
عمودی حالت میں رکھتے ہیں
گتہ پر فیتہ باندھ کر رکھتے ہیں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
اشاریہ شازی کی اقسام ہے
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 6
مسل بندی کے کتنے طریقے ہے
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 7
عمودی مسل بندی میں خطوط کو
Choose an answer
حروف تہجی کے لحاظ سے رکھتے ہیں
کھڑایا عمودی حالت میں رکھتے ہیں
ہندسوں کے لحاظ سے رکھتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
افقی مسل بندی کی اقسام
Choose an answer
محرابی اور جغرافیائی
تار اور جغرافیائی
محرابی اور تار کی مسل بندی
جغرافیائی اور عمودی مسل بندی
Previous
Skip
Next
Question # 9
واول حروف کی مدد سے عام طور پر
Choose an answer
مسل بندی کی جاتی ہے
افقی مسل بندی کی جاتی ہے
اشاریہ سازی کی جاتی ہے
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
مسل بندی سے مراد ہے کہ
Choose an answer
کاروباری کاغذات کو ترتیب سے رکھنا
کاروباری کاغذات کو ترتیب سے نہ رکھنا
کاروباری کاغذات کا خاتمہ
کاروبار کو نفع بخش طریقہ سے چلانا
Previous
Skip
Next
Question # 11
مسل بندی کی اقسام کے نام
Choose an answer
مرکزی اور افقی مسل بندی
مرکزی اور شعبہ داری
افقی اور عمودی
مرکزی اور عمودی
Previous
Skip
Next
Question # 12
مسل بندی کے طریقے
Choose an answer
افقی اور عمودی
محرابی اور افقی
محرابی اور عمودی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
لفظ انڈکس جس زبان سے ماخوذ ہے وہ زبان ہے
Choose an answer
یونانی
لاطینی
فرانسیسی
جاپانی
Previous
Skip
Next
Question # 14
لفظ انڈکس کے معنی ہے
Choose an answer
کسی چیز کی نشاندہی
کوئی چیز
اشاریہ سازی
کسی چیز کا بڑھانا
Previous
Skip
Next
Question # 15
اشاریہ سازی کے طریقے ہیں
Choose an answer
6
5
4
3
Previous
Skip
Next
Back