1 |
ذرائع نقل و حمل سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں |
- A. صنعتی ترقی
- B. قیمتوں میں استحکام
- C. منڈی کی وسعت
- D. تمام
|
2 |
تیز ترین ٹرانسپورٹ کونسی ہے |
- A. بحری
- B. ہوائی
- C. بری
- D. تمام
|
3 |
ذرائع نقل و حمل کا سب سے محفوظ اور مؤثر ذریعہ کونسا ہے |
- A. بری
- B. بحری
- C. ہوائی
- D. تمام
|
4 |
کونسا جہاز باقاعدہ روٹ پر چلتا ہے اور اپنے ٹائم شیڈول پر سختی سے عمل کرتا ہے |
- A. ٹریمپ
- B. لائنر
- C. ٹینکر
- D. کوئی نہیں
|
5 |
ذرائع نقل و حمل کی بدولت اشیاء کی پیدائش ممکن ہوتی ہے |
- A. بڑے پیمانے پر
- B. چھوٹے پیمانے پر
- C. درمیانے پیمانے پر
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
6 |
مختلف مصنوعات حتمی صارفین تک پہنچائی جاتی ہیں |
- A. پیداکار کے ذریعے
- B. تاجر کے ذریعے
- C. ذرائع نقل و حمل ذریعے
- D. پہلے دو صحیح ہیں
|
7 |
بڑے سائز یا بھاری مقدار کے سامان کے لئے موزوں نہیں |
- A. فضائی ٹرانسپورٹ
- B. ریلولے ٹرانسپورٹ
- C. روڈ ٹرانسپورٹ
- D. آبی ٹرانسپورٹ
|
8 |
کونسے ذرائع آمدورفت کے ذریعے ہم زیادہ سامان بھجواسکتے ہیں |
- A. ریلوے
- B. ٹرک
- C. ہوائی جہاز
- D. ویگن
|
9 |
مسفروں اور سامان کی نقل و حمل کا جدید اور ترقی یافتہ ذریعہ کونسا ہے |
- A. بحری
- B. ہوائی
- C. بری
- D. تمام
|
10 |
بحری ٹرانسپورٹ کے فوائد ہے |
|