More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 13 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
درآمد کا مطلب
Choose an answer
غیر ملک سے خریدی گئی اشیاء اور خدمات
اپنے ملک سے خریدی گئی اشیاء اور خدمات
کسی دوسرے صوبے سے خریدی گئی اشیاء اور خدمات
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر درآمد کنندہ مال کی تفصیل کسٹم حکام کو فراہم نہ کر سکے تو وہ کسٹم حکام کو درخواست دیتا ہے کہ وہ خود ماک کا معائنہ کر کے مال کی تفصیل معلوم کر لیں اس کا تحریر کو کہتے ہیں
Choose an answer
بل آف سائیٹ
بل آف لیڈنگ
بل آف انٹری
بل آف آرڈر
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر تاجر مال خود نہ اٹھانا چاہتا ہو تو وہ حکام کو
Choose an answer
بل آف انٹری جاری کرتا ہے
بل آف سئیٹ جاری کرتا ہے
ڈلیوری آرڈر جاری کرتا ہے
بل آف لیڈنگ جاری کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسٹم حکام سے مال کے معائنے کی درخواست کہلاتی ہے
Choose an answer
بل آف سائٹ
بل آف انٹری
کسٹم کا اجازت نامہ
دستاویزات کی ترسیل
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر مال کی قیمت میں کسٹم ڈیوٹی تک کے اخراجات شامل ہوں تو اسے
Choose an answer
ڈیوٹی پیڈ کہتے ہیں
کسٹم پیڈ کہتے ہیں
ان بونڈ کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
لیٹر آف کریڈٹ کھولا جاتا ہے
Choose an answer
درآمدکنندہ کی درخواست پر
برآمد کنندہ کی درخواست پر
حکومت کے درخواست پر
ان میں کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
جس انڈنٹ میں مال کی مکمل تفصیل درج ہو اسے
Choose an answer
بند انڈنٹ کہتے ہیں
کھلا انڈنٹ کہتے ہیں
مکمل انڈنٹ کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
مال کی درآمد کے لیے درآمدی ذریعہ
Choose an answer
تاجر
انڈنٹ فرم
غیر ملکی خرید
مدرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایسی تجارت جس میں کوئی ملک دوسرے ممالک سے اشیاء ضرورت کے وقت منگواتا یا خریدتا ہے وہ کہلاتی ہے
Choose an answer
درآمدی تجارت
برآمدی تجارت
درآمدی اور برآمدی تجارت
ان میں کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
درآمدی تاجر کے لیے رجسٹرڈ ہوتا ضروری ہوتا ہے
Choose an answer
درآمد برآمد کنٹرول ایکٹ 1950 کے تحت
درآمد برآمد کنٹرول ایکٹ 1952 کے تحت
درآمد برآمد کنٹرول ایکٹ 1975 کے تحت
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
مال کی درآمد کے مروجہ طریقے کے مدارج ہیں
Choose an answer
8
9
10
12
Previous
Skip
Next
Question # 12
درآمدی ذرائع کون کون سے ہیں؟
Choose an answer
تاجر اور انڈنٹ
انڈنٹ اور غیر ملکی دفتر خرید
تاجر اور غیر ملکی دفتر خرید اور انڈنٹ
تاجر اور غیر ملکی دفتر خرید
Previous
Skip
Next
Question # 13
مال کے بندگاہ پر پہنچنے کے بعد درآمد کنندہ مال کی مکمل تفصیل کسٹم حکام کو پیش کرتا ہے اس تفصیل کو کہتے ہیں
Choose an answer
بل آف لیڈنگ
بل آف سائیٹ
بل آف انٹری
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
درآمدی ذرائع کتنے ہیں؟
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 15
اصل قیمت کے ساتھ اسے جہاز تک پہنچانے کے اخراجات کہلاتے ہیں
Choose an answer
ایف اے ایس پرائس
ایکس شپ پرائس
ان بانڈ پرائس
ڈیوٹی پیڈ
Previous
Skip
Next
Back