More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 12 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تصدیق نامہ اصلیت برآمد کنندہ حاصل کرتا ہے
Choose an answer
چیمبرآف کامرس سے
کسٹم حکام سے
درآمدی بنک سے
برآمدی بنک سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
مال کی روانگی کیلئے انتظامات کرنے والا
Choose an answer
فارورڈنگ ایجنٹ
کلئیرنگ ایجنٹ
کمیشن ایجنٹ
انڈررائٹر
Previous
Skip
Next
Question # 3
بین الاقوامی تجارت کی بدولت پسماندہ ممالک
Choose an answer
معاشی ترقی کرتے ہیں
سیاسی ترقی کرتے ہیں
ریاستی ترقی کرتے ہیں
کوئی ترقی نہیں کرتے
Previous
Skip
Next
Question # 4
مال کی ترسیل کے بعد تیار کی جاتی ہے
Choose an answer
بل آف لیڈنگ
ببچک
میٹ کی رسید
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر مال برآمد کرنے کی غرض سے دوسرے ملک سے منگوایا جائے تو اسے
Choose an answer
برآمدی تجارت کہتے ہیں
درآمدی تجارت کہتے ہیں
انٹرپاٹ تجارت کہتے ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
بحری جہاز کا مجاز افسر جہاز پر لادے ہوئے گننے اور چیک کرنے کے بعد
Choose an answer
شپنگ آرڈر جاری کرتا ہے
میٹ کی رسید جاری کرتا ہے
بحری بیمہ جاری کرتا ہے
بل آف لیڈنگ جاری کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
بل آف لیڈنگ کی نقلیں تیار کی جاتی ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
آپس میں اشیاء کو تبادلہ کرنے سے
Choose an answer
ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہوتے ہیں
لڑائی جھگڑے کا جنگ کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں
معاشی بحران پیدا ہوتا ہے
اشیاء کی قلت پیدا ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
بل آف لیڈنگ مال کی
Choose an answer
قانونی ملکیت کو ظاہر کرتا ہے
قیمت کو ظاہر کرتا ہے
سرکاری ملکیت کو ظاہر کرتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
چارٹر پارٹی کہلاتی ہے
Choose an answer
جہاز کو کرائے پر حاصل کرنے کا معاہدہ
لیٹر کریڈٹ کھولنے کی درخواست
جہاز زاں کمپنی کے حق میں تاوان کا مطالبہ
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
غیر ملکی تجارت میں ہنگامی حالت میں اشیاء کا حصول
Choose an answer
آسان ہو جاتا ہے
مشکل ہو جاتا ہے
غیر ضروری ہو جاتا ہے
ضروری ہو جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
ترسیل کا حکمنامہ تحریر کرتا ہے
Choose an answer
برآمد کنندہ
بندرگاہ پر موجود مال کا مالک
درآمدی بنک
حکومتی ایجنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
بل آف انٹری میں مال کی درج ہوتی ہے
Choose an answer
مقدار اور مالیت
بیمہ کی رقم
معیار اور قسم
ان میں کی کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
غیر ملکی تجارت کرنے سے پسماندہ ممالک
Choose an answer
سیاسی غلام بنتے ہیں
ترقی نہیں کرتے
اکیلے نہیں رہتے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
درآمدی تجارت سے ملکی مصنوعات کی طلب
Choose an answer
کم ہوجاتی ہے
بڑھ جاتی ہے
معمول کے مطابق رہتی ہے
کم بھی ہو سکتی ہے اور زیادہ بھی
Previous
Skip
Next
Back