More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خوردہ فروش عام طور پر سامان خریدتا ہے
Choose an answer
حکومت سے
تھوک فروش سے
صنعت کار سے
مندرجہ بالا تمام سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
خوردہ فروش مال فروخت کرتا ہے
Choose an answer
صارفین کو
تھوک فروش کو
کارخانہ دار کو
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ دکاندار جو تھوڑی مقدار میں مال خریدتا اور اُسے صارفین کے ہاتھوں فروخت کرتا ہے اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
تھوک فروش
خوردہ فروش
پیداکار
ایجنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
شعبہ داری سٹور کے لیے سرمائے کی ضرورت ہوتی ہے
Choose an answer
کم
زیادہ
مشینی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
خوانچہ فروشوں کے اخراجات
Choose an answer
کم ہوتے ہیں
درمیانے ہوتے ہیں
زیادہ ہوتے ہیں
ہوتے ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
صارفین سے براہ راست رابطہ ہوتا ہے
Choose an answer
خوردہ فروش کا
تھوک فروش کا
صنعت فروش کا
ایجنٹ کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
کثیرالدو کان سٹور کا انتظام
Choose an answer
مرکزی دفتر کے سپرد ہوتا ہے
صوبائی دفتر کے سپرد ہوتا ہے
علاقائی دفتر کے سپرد ہوتا ہے
کسی بھی دفتر کے سپرد ہو سکتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
شعبہ داری سٹور میں تمام شعبے واقع ہوتے ہیں
Choose an answer
چار عمارتوں میں
دو عمارتوں میں
ایک ہی عمارت میں
کئی عمارتوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
شعبہ داری سٹور عام طور واقع ہوتے ہیں
Choose an answer
شہر سے باہر
شہر کے اہم مراکز میں
شہر کے درمیان میں
تمام جگہوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
کثیرالدکان سٹور میں اشیاء فروخت ہوتی ہیں
Choose an answer
ایک ہی قیمت پر
الگ الگ قیمتوں پر
مقررہ قیمتوں پر
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 11
خوردہ فروش خرید و فروخت کرتا ہے
Choose an answer
مناسب مقدار میں
کثیر مقدار میں
قلیل مقدار میں
مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
خوانچہ فروش اپنا مال فروخت کرتے ہیں
Choose an answer
ادھار
نقد
امیروں کو نقد اور غریبوں کو ادھار
مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
شعبہ داری سٹور میں اشتہارات کی مقدار
Choose an answer
زیادہ ہوتی ہے
کم ہوتی ہے
مناسب ہوتی ہے
بالکل نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 14
شعبہ داری سٹور میں صارفین کو اشیاء کی فروخت ہوتی ہے
Choose an answer
مناسب مقدار میں
زیادہ مقدار میں
تھوڑی تھوڑی مقدار میں
مندرجہ بالا تمام
Previous
Skip
Next
Question # 15
خوانچہ فروش کام کرتے ہیں
Choose an answer
ایک جگہ پر کام
گلی محلوں میں کام
درمیانے پیمانے پر
بڑے پیمانے پر
Previous
Skip
Next
Back