1 |
ایسا آدمی جو بنی ہوئی اشیاء کی خرید و فروخت کرتا ہے |
پیدا کار
ملازم
تاجر
ترسیل کنندہ
|
2 |
ایسا شخص جو منافع کمانے کی خاطر مختلف معاشی سرگرمیوں میں مصروف ہو |
کاروباری آدمی
تاجر
صنعت کار
پیشہ ور
|
3 |
اگر کوئی شخص علم یا ہنر مندی کی بنیاد کے بدلے آمدنی حاصل کرے تو اسے |
کاروبار کہتے ہیں
معاشی عمل کہتے ہیں
پیشہ کہتے ہیں
تجارت کہتے ہیں
|
4 |
معاشی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ہے |
تجارت کا
صنعت کا
کامرس کا
مندرجہ بالا تمام
|
5 |
کاروبار سے حاصل ہونے والی آمدنی |
منافع
سود
تسکین
افادہ
|
6 |
کاروباری تنظیم کی اقسام میں شامل ہیں |
واحد ملکیتی کاروبار
شراکتی کاروبار
مشترکہ سرمایہ کی کمپنی
مندرجہ بالا تمام
|
7 |
ملازمت ایسی معاشی سرگرمی ہے جس میں آمدنی |
طے شدہ ہوتی ہے
معین ہوتی ہے
دونوں شامل ہیں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
8 |
کاروباری آدمی کی اشیاء کی فروخت کا انحصار |
ملازمین پر
رشتہ داروں پر
گاہکوں کی طلب پر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
9 |
کاروبار مندرجہ ذیل سرگرمیوں کا احاطہ کرتاہے |
معاشی سرگرمیاں
غیر معاشی سرگرمیاں
سماجی سرگرمیاں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
10 |
کاروبار کی جسامت طے کرنے کیلئے |
سرمایہ کی دستیابی کو مدنظر رکھا جاتا ہے
اشیاء کی طلب کو مدنظر رکھا جاتا ہے
پیداوار کی گنجائش مدنظر رکھا جاتا ہے
تمام کو مدنظر رکھا جاتا ہے
|
11 |
کاروباری آدمی |
تاجر ہوتا ہے
پیدا کار ہوتا ہے
سامان کا ترسیل کنندہ ہوتا ہے
تاجر، پیداکار اور ترسیل کنندہ ہوتا ہے
|
12 |
غیر معاشی سرگرمیوں کا مقصد ہوتا ہے |
معاشرے کی خدمت
نفع کمانا
معاشرے کی خدمت اور روحانی جذبات کی تسکین
اپنی شہرت بنانا
|
13 |
معاشی سرگرمیوں میں شامل ہے |
کاروبار
کاروبار اور پیشہ
کاروبار، پیشہ اور ملازمت
ان میں کوئی بھی نہیں
|
14 |
انسانی سرگرمیاں مندرجہ ذیل افعال پر مشتمل ہوتی ہیں |
غیر ارادی
ارادی
غیر ارادی اور ارادی
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
15 |
کاروبار کا بنیادی مقصد |
اشیاء کا تبادلہ
نفع کمانا
معاشرے کی خدمت
حکومت کیلئے زر مبادلہ کمانا
|