Icom Part 1 Islamiat Chapter 3 Test Online With Answers

image
image
image

Icom Part 1 Islamiat Chapter 3 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 .صلح حدیبیہ میں مشرکین کا نمائندہ تھا ابو سفیان عثمان بن طلحہ سہیل بن عمرو ان میں سے کوئی نہیں
2 .خانہ کعبہ پر حملہ کیا نمرود نے فرعون نے ابرہہ نے ابو جہل نے
3 .قرآن پاک کی موجودہ ترتیب ہے توقیفی نزولی توصیفی ان میں سے کوئی نہیں
4 .حضرت جبریل انسانی صورت میں آتے تھے حضرت دحیہ کلبی کی حضرت عمر فاروق حضرت معاذ کی حضرت عباس کی
5 .افضل ترین ذکر ہے سبحان اللہ الحمد اللہ لااِلہ الا للہ اللہ اکبر
6 .آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے غزوہ بدر میں غزوہ احد میں غزوہ احزاب میں غزوہ حنین میں
7 .بیت اللہ واقع ہے مسجد حرام میں مسجد نبوی میں بیت المقدس میں مسجد نمرہ میں
8 .اَلمَاوٰی کا معنی ہے گھر راستہ ٹھکانہ بازار
9 .ابلیس ہے جن فرشتہ انسان ان میں سے کوئی نہیں
10 .ابوالقاسم کنیت ہے حضرت علی کی حضرت عثمان کی حضرت ابراہیم کی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
Download This Set