Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | Question1 |
|
2 | گناہوں کے خلاف ڈھال ہے | صدقہ روزہ نماز ححج |
3 | تقویٰ کا لغوٰ مفہوم ہے | نیکی عبادات پرہیز گاری امداد باہمی |
4 | عبادات کے نظام میں سب سے پہلا اور اہم جزو ہے | زکوۃ ححج نماز روزہ |
5 | سعی کی جاتی ہے | بیت اللہ منٰی صفاو مروہ عرفات |
6 | مصارف زکوٰۃ کا سورۃ میں ذکر ہے | البقرہ النساء التوبہ آل عمران |
7 | منافق کی اقسام ہیں | 2 3 5 6 |
8 | مال و دولت پر زکوٰۃ کی شرح ہے | 2% 2.5% 3% 5% |
9 | حسد ایک بیماری ہے | اخلاقی روحانی جسمانی بیرونی |
10 | ہم نے پاکستان کا مطالبہ کیا تھا | جمہوریت کیلئے سوشلزم کیلئے اسلامی نظام حیات کیلئے سرمایہ داری کیلئے |