Icom Part 1 Islamiat Chapter 1 Test Online With Answers

image
image
image

Icom Part 1 Islamiat Chapter 1 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 تمام انبیاء کرام علیہ سلام کا مشترکہ عقیدہ کونسا تھا؟ توحید ختمِ نبوت حلال و حرام ارکانِ اسلام
2 توحید کے لغوی معنی کیا ہیں ایک اور یکتا بہت میں سے ایک ماننا کسی کو نہ ماننا سب کو ماننا
3 اسلام کا سب سے پہلا عقیدہ کونسا ہے؟ رسالت توحید آخرت ایمان بالکتاب
4 اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں تین پانچ چھ سات
5 اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں تین پانچ چھ سات
6 اعمال کس کے تابع ہوتے ہیں؟ شیطان کے عقائد کے آزاد ہوتے ہیں عقل کے
7 عقیدہ کواصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟ خیالات غور و فکر ہر قسم کے نظریات پختہ نظریات
8 عقیدہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟ کچھ قواعد کھولنا قول و اقرار اور عہد پیمان کرنا بنیادی عقیدہ
9 عقیدہ کی جمع کیا ہے؟ قاعدے عقاد عقائد قواعد
10 عقیدہ کا لفظ کس سے نکلا ہے؟ قاعدہ عقد قعیدہ سے عاقد سے
Download This Set