1 |
پاؤں سے چلنے والی مشین کے ساتھ کیا لگا ہتا ہے. |
سٹینڈ
ہتھا
لکڑی
شیشہ
|
2 |
لباس کی سلائی کے لیے لازمی جزو ہے. |
قینچی
دھاگہ
مشین
کپڑا
|
3 |
موجودہ مشینی دور میں تقریبا ہر گھر میں کیا چیز موجود ہوتی ہے. |
ٹی وی
ریڈیو
سلائی مشین
فریج
|
4 |
بیشتر خواتین اپنے کپڑوں کی سلائی کے لیے کس کا سہارا لیتی ہیں. |
استانی کا
والدین کا
درزی کا
شوہر کا
|
5 |
کپڑوں کی سلائی ایک ہے. |
اصول
آرٹ
مہارت
ہنر
|
6 |
وٹامن سی کہلاتی ہے. |
انڈے ، گوشت ، کلیجی
کینو، کریپفروٹ، لیموں
گھی، مکھن
گوشت ، سبزیاں ، ترکاریاں.
|
7 |
گھی، مکھن، اور آئل کہلاتے ہیں. |
لحمیات
نشاستہ
روغنیات
کوئی نہیں.
|
8 |
الو ، شکرقندی، چینی ،گنے اور انگور کہلاتے ہیں. |
روغیات
نشاستہ
لحمیات
|
9 |
گوشت، انڈا، حیوانی اور نیاتاتی کہلاتی ہیں. |
نشاستہ
روغنیات
لحمیات
وٹامن
|
10 |
مغربی طریقے سے کھانا پیش کرنے کا طریقہ استعمال ہوتا ہے. |
تھوڑے افراد کے لیے
بہت تھوڑے افراد کے لیے
دونوں کے لیے
کوئی نہیں.
|
11 |
کھانا کھانے کے فرائض ہیں. |
دو
چھ
سات
دس
|
12 |
مغربی طریقے میں کس کا استعمال ضروری ہے. |
پلیٹ
کانٹے
چھری
جمچ کا
|
13 |
ٹرے میں کھانا کھانے کے کتنے طریقے ہیں. |
دو
تہم
چھ
چار
|
14 |
میز یا دسترخوان پر جو جگہ ایک شخص کے سامنے آتی ہے وہ کیا کہلاتی ہے. |
کور
ٹرے
ڈھال
سجاوٹ
|
15 |
مشرقی انداز سے کھانا پیش کرتے وقت جگ دستر خوان پر کہاں رکھا جاتا ہے. |
دائیں طرف
سائیڈ پر
درمیان میں
بائیں طرف
|