FA Part 2 Home Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Home Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کاغذ کے ڈرافٹ کو کپڑے پر لگانے کے لیے کس کا ہونا ضروری ہے. سلائی کا فیتہ کا پپیچ کا پن کا
2 کٹائی کے لیے عام طور پر کتنے اجچ کا فٹ ٹھیک رہتا ہے. چار انچ کا بارہ انچ کا دس انچ کا آٹھ انچ کا
3 گز یا میٹر راڈ کس کا بنا ہوتا ہے. شیشے کا+ لکڑی یا پلاسٹک کا لوہے کا سٹیل کا
4 دھات والا فیتہ سرف کس کو ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. مشین کو کپڑے کو جسم کو کاغذ کو
5 گز یا میٹر راڈ کس کا بنا ہوتا ہے. لکڑی یا پلاسٹک کا شیشے کا لوہے کا سٹیل کا
6 دھات والا فیتہ صرف کس کو ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. کپڑے کو جسم کو مشین کو کاغذ کو
7 ناپنے والا فیتہ عموما کتنے انچ کا ہوتا ہے. 60 انچ 40 انچ 70 انچ 20 انچ
8 سلائی اور کٹائی کے لیے استعمال ہونے والی چیزوں کے کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے. دو چار تین آٹھ
9 بہتر سلائی کے لیے کس کو بہتر طریقے سے لگانا بہت ضروری ہے. بیڈ کو لیور کو پرزہ کو سوئی کو
10 مشین کی پشت پر کون سا پرزہ نصب ہوتا ہے. پیر اٹھانے والا پرزہ سلائیڈ پلیٹ دندانے لیور
11 مشین کا نچلا ہموار سطح والا حصہ کیا کہلاتا ہے. بیڈ دندانے لیور پلیٹ
12 کون سا پرزہ سلائی کے وقت کپڑے کو چلاتا ہے. لیور پیچ پرزہ دندانے
13 مشین کے سامنے والا حصہ کیا کہلاتا ہے. لیور پلیٹ پرزہ بازو
14 لپسہ کی مشین کے دائیں ہاتھ اور کس کی شکل میں ہوتا ہے. راڈ نما لکڑی کی شکل کا پہیے کی شکل کا ترچھا
15 ڈیزائن کے لیے مختلف کیا استعمال ہوتے ہیں. ڈسک سیل اصول طریقے
Download This Set