FA Part 2 Home Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Home Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سوتی دھاگہ تیار کرنے کے لیے سب سے پہلے بیھڑ کے بال مونڈھ لیے جاتے ہیں. اس عمل کو کہتے ہیں. شیرئنگ کمپنگ واشنگ کوئی نہں.
2 لینن کا ریشہ ہوتا ہے. دنتھل نما دھاگہ نما سلک نما روئی نما
3 کھولنے اور ملانے کے بعد تمام ریشوں کو ایک مشین میں ڈالا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں. بورنگ مشین واشنگ مشین سلائی مشین کارڈنگ مشین
4 پولی ایسٹر فیکٹری قائم ہوئی 1960 1979 1980 1976
5 .............. فیصد صوفے کے کپڑے میں رے آن کا استعمال ہوتا ہے. 70% 80% 40% 50%
6 لینن جس سے تیار ہوتی ہے پودےکو کہتے ہیں. روز پلانٹ للی پلانت فلکس پلانٹ کوئی نہیں.
7 پاکستان میں کپاس سے کپڑا بنانے کے سب سے زیادہ کارخانے کس جگہ ہیں. شیخوپورہ کراچی خانیوال پشاور
8 ہم سوت حاصل کرتے ہیں. کپاس کے پودے سے ریشم کے کیڑے سے جانوروں کی کھال سے لینن کے پودے سے
9 ریشم کے تار کی لمبائی ہوتی ہے. 200 سے 700 گز 400 سے 900 گز 800 سے 1200 گز 300 سے 500 گز
10 سوتی ریشے کی لمبائی ہوتی ہے. ڈیڑھ دو انچ دو ڈھائی انچ ڈیڑھ انچ پونے چار انچ
11 قدرتی ریشے کتنے ہوتے ہیں. دو تین چار آٹھ
12 ریشے کو مجموعی طور پر کتنے گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں. دو چار آٹھ تین
13 اونی کپڑا کس جانور کے کھال سے حاصل کیا جاتاہے. بکرے کی اونٹ کی بھیڑوں کی گائے کی
14 ریشے سے مراد خام مال کا وہ تار ہے جو کام آتا ہے. دھاگہ بنانے کے چادر بنانے کے اون بنانے کے روئی بنانے کے
15 کمر کی لمبائی ہوتی ہے. 20 انچ 26 انچ 28 انچ 30 انچ
Download This Set