FA Part 2 Home Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Home Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس غذا کو غذائی اجزاء کا مجموعہ کہا جاتا ہے. متوازن خوراک کو نشاستہ کو نمکیات کو توانائی کو
2 جسم کو توانائی مہیا کرتی ہے. نمکیات چکنائی فاضل پروٹین نشاستہ
3 انسان کی نفسیات پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہے. تعلیم کھیل لباس اچھی خوراک
4 ہمارے جسم کون سی مختلف چیزوں کا مجموعہ ہے. خلیات کا ریشہ کا ہڈیوں کا بافتوں کا
5 ایسی ضروری خوراک جس پر ہماری زندگی کا دارومدار ہوتا ہے وہ ہے. خوراک متوازن خوراک بنیادی خوراک غیر متوازن خوراک
6 غذا کا انتخاب کرتے ہوئے انسان کو کس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیے. لباس کا قد کا صحت کا عمر کا
7 ہرخوراک میں حراروں کی مقدار کتنی ہوتی ہے. ایک جیسی زیادہ ًمختلف کم
8 ہماری غذا میں کتنی غذائی اجزا شامل ہیں. دو تین چار سات
9 متوازن غذا کی کمی کے باعث بیمار پڑنے سے پہلے انسان کا چکرانے لگتا ے. جسم بازو سر پاؤں
10 خوراک کے بغیر متوازن ہونے کا احساس صرف اس وقت ہوتا ہے جب ہم سوجائیں ور اٹھ جائیں آلجھن محسوس کریں. سستی محسوس کریں. بیمار پڑ جائیں اور ہمارے صحت متاثر ہوجائے
11 ہمارے جسم کو حرارت اور توانائی فراہم کرتی ہے. نمکیات روغنیات نشاستہ لحمیات
12 ہمارے جسم کو قوت و توانائی فراہم کرتی ہے. لحمیات سے نمکیات سے روغنیات سے نشاستہ سے
13 کونسا نطام ٹھیک کام نہ کرے تو ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں. نطام استخوان نظام تنفس نظام اخراج نظام عضلات
14 غذا ہمارے جسم میں کیا فراہم کرتی ہے. قوت مدافعت توانائی حرارت حرکت
15 خوراک کے بغیر انسان کتنے دن تک زندہ رہ سکتا ہے. دو دن چھ دن آٹھ دن دس دن
Download This Set