1 |
زمین کے اندر اگنے والی چیزیں ہیں. |
کیلا، آلو ، شکرکندی
آلو ، شکرکندی
مٹر، پیاز
کوئی نہیں.
|
2 |
انڈے اور اس سے بنی ہوئی غذاؤں میں مکمل پروٹین کے علاوہ وٹامن . |
اے ، فولاد اور کیلشیم
بی، سی، ڈی
بی ، فولاد اور کیلشیم
کوئی نہیں.
|
3 |
جب غذائیت کی کمی حد سے بڑھ جائے تع انسان کی جو صورتحال ہوجاتی ہے اسے |
فزیکل نیوٹریشن
کیمیکل مین نیوٹریشن
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں.
|
4 |
ہماری تندرسی اور صحت کا دارومدار ہے. |
آب و ہوا پر
پانی پر
نشاستہ پر
متوازن غذا پر
|
5 |
متوازن غذا سے مراد ہے. |
تمام اجزا کم ہوں
تمام اجزا زیادہ ہوں
تمام اجزا مناسب مقدار میں ہو
کوئی نہیں.
|
6 |
کچھ لوگ کون سی مشقت سے زیادہ زہنی کام کرتے ہیں. |
نفسیاتی مشقت
زہنی مشقت
جسمانی مشقت
کوئی نہیں.
|
7 |
غذا کو استعمال کرتے ہوئے انسان کو کس چیز کا خیال رکھنا چاہیے. |
دولت کا
عمر کا
عقل کا
صفائی کا
|
8 |
خوراک کا انتخاب کرتے ہوئے کیا چیز قدرتی طور پر خود ہی اثر انداز ہوتی ہے. |
پانی
موسم
ماحول
آب و ہوا
|
9 |
حرارت کو کون سی مقدار پانی کے درجہ حرارت کو ایک سینٹی گریڈ تک بڑھادیتی ہے. |
ایک کلو گرام
چار کلو گرام
آٹھ کلو گرام
دس کلوگرام
|
10 |
ہماری غذا میں کتنے غذائی اجزا ہیں. |
تین
چار
چھ
نو
|
11 |
غذائی اجزاء کی کمی کتنے فیصد سے کتنے فیصد تک ہوتی ہے. |
65% سے 80%
45% سے 60%
55% سے 70%
95% سے 70%
|
12 |
کتنے فیصد حرارےاناج سے ہی حاصل کیے جاتے ہیں. |
50% سے 70%
80% سے 90%
705 سے 100%
60% سے 80%
|
13 |
کس جانور کے گوشت میں مکمل لحمیات پائی جاتی ہے. |
بھیینس
بیل
مچھلی
بکرے
|
14 |
ابتدا میں غذائی گروہ کی تعداد میں کتنے بنائے گئے تھے. |
تین
پانچ
گیارہ
سترہ
|
15 |
ابتدا میں غذائی گروہ کی تعداد میں کتنے بنائے گئے تھے. |
تین
پانچ
گیارہ
سترہ
|