1 |
حاملہ خواتین کی غذا میں کتنے فیصد حراروں کی مقدار بڑھادیتی ہے. |
دس فیصد
تیس فیصد
پچاس فیصد
ستر فیصد
|
2 |
جسم میں مختلف افعال درست رکھنے اور آنکھوں میں بینائی زہن کی نشوونما کے لیے کس کی انتہائی ضرورت ہوتی ہے. |
وٹامن کی
نشاستہ کی
حراروں کی
چکنائی کی
|
3 |
ایک تا تین سال کی عمر میں حراروں کی تعداد ہوتی ہے. |
200
400
300
100
|
4 |
تین سے چار سال کے بچے کتنے گرام پروٹین بحساب فی کلوگرام وزن درکار ہے. |
2.2 گرام
2.5 گرام
2.6 گرام
2.8 گرام
|
5 |
تین سے چھ سال کی عمر کے بچوں میں جسمانی نشوونما کے لحاظ سے کس کی نشوونما ہورہی ہوتی ہے. |
بافتوں اور ہڈیوں کی
عضلات کی
ان کے قد کی
اعصاب کی
|
6 |
انسان اپنی زندگی میں کن مختلف ادوار سے گزرتا ہے. |
عمر
وقت
علم
مشقت
|
7 |
حیوانی پروٹین سے کیا مراد ہے. |
انڈے
دالیں
ُپھل
سبزیاں
|
8 |
حیوانی پروٹین بچوں کی خوراک میں کتنے فیصد موجود ہونی چاہیے. |
60%
50%
40%
70%
|
9 |
بچوں میں بڑھوتری اور نشوونما کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے. |
قوت اور توانائی
حرارت
متوازن غذا
بہتر ماحول
|
10 |
عمر کو ماہرین نے کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
11 |
دفتر کا کام کرنے کے لے کتنی حرارے خرچ ہوتی ہے. |
20 سے 50 حرارے
60 سے 80 حرارے
80 سے 100 حرارے
50 سے 90 حرارے
|
12 |
حرارت کو ناپنے والے پیمانے کو کہتے ہیں. |
حرارہ
سکیل
تھرمامیٹر
اکائی
|
13 |
غذائی ضروریات کا اندازہ غذا میں موجود کس کی مقدار سے کیا جاسکتا ہے. |
حرارت اور توانائی سے
وٹامن سے
پروٹین سے
چکنائی سے
|
14 |
دفتر میں کام کرنے والے افراد کرتے ہیں. |
مشاغل
زہنی مشقت
جسمانی مشقت
مصوری
|
15 |
انسان امیر ہو کہ غریب اسے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے. |
متوازن ورزش
پانی کی
متوازن غذا کی
مشروب کی
|