FA Part 2 Home Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Home Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پروٹین سے ہمارے جسم کے خلیوں کی کیا ہوتی ہے. تعمیر و مرمت شکست و ریخت بڑھوتری توڑ پھوڑ
2 پروٹین کا کردار ہمارے جسم میں کس طرح کا ہوتا ہے. مٹی ریت سیمنٹ پانی
3 ہمارے جسم میں کتنی فیصد پروٹین مختلف جگہوں پر موجود ہے. 60 فیصد 75 فیصد 55 فیصد 90 فیصد
4 پروٹین کا لفظ کس زبان سے لیا گیا ہے. عربی ترکش لاطینی یونانی
5 لحمیات کی حیثیت ہمارے جسم میں کس کے بعد انتہائی اہم ہے. ہوا خوراک پانی سانس
6 جسم کو توانائی کس سے ملتی ہے. نشاستہ اور چربی سے لحمیات سے پروٹین سے حیاتین سے
7 پروٹین میں کیا کیاشامل ہوسکتاہے. لوہا اور آیوڈین سلفر اور گندھک نائٹروجن فاسفورس
8 مچھلی ، پنیر اور کلیجی میں پروٹین کی کتنی مقدار ہوتی ہے. 30.21 فیصد 20 سے 25 فیصد 30 سے 40 فیصد 15 سے 20 فیصد
9 پکانے کے مختلف طریقے کتنے ہیں. دو تین چار پانچ
10 امینو ایسڈ کون سے ترتیب سے بنتے ہیں. خاص سائمی ترتیب عام سائمی ترتیب مصنوعی سائمی ترتیب قدرتی سائمی ترتیب
11 اعلی حیاتی قدر والی غذاؤں میں نشوونما کے لیے استعمال ضروری ہوتے ہیں. امینو ایسڈ لحمیات امینو ترشے وٹامن
12 پروٹین کتنے قسم کی ہوتی ہیں. دو تین چار چھ
13 مکمل پروٹین یا ضروری امینو ترشے کتنے ہوتے ہیں. دو چھ چار آٹھ
14 لحمیات کس سے مل کر بنتے ہیں. چربی سے نشاستہ سے امینو ترش سے گندھک سے
15 ایندھن کے غذائی اجزاء کتنے ہوتے ہیں. دو تین چار پانچ
Download This Set