1 |
تندرست انسان کو روزانہ کتنے حراروں کی ضرورت ہوتی ہے. |
2400
1200
2700
3100
|
2 |
دنیا بھر میں انسان کی من پسند سبزی کون سی ہے. |
آلو
ٹماٹر
گوبھی
پیاز
|
3 |
حرارت کس کی اکائی ہوتے ہیں. |
وٹامن
کام کی
نشاستہ کی
توانائی کی
|
4 |
گلوکوز کس میں ہوتا ہے. |
دالوں میں
سبزیوں میں
روغنیات میں
ُپھلوں میں
|
5 |
کاربورہائیڈریٹ کو اردو میں کہا جاتاہے. |
وٹامن
حرارے
نشاستہ
غذائی گروہ
|
6 |
ہماری خوراک سے حاصل کی ہوئی قوت و توانائی کا کتنے فیصد حصہ نشاستہ پر
مشتمل ہوتا ہے. |
20 سے 50 فیصد
80 سے 90 فیصد
30 سے 50 فیصد
50 سے 60 فیصد
|
7 |
حرارت اور توانائی دینے کے لیے کتنے غذائی اجزا ہمارے جسم میں عمل کرتے ہیں. |
دو
تین
چار
دس
|
8 |
کاربوہائیڈریٹ کو نشاستہ کہا جاتا ہے. |
اردو زبان میں.
فارسی زبان میں.
انگریزی زبان میں.
پنجابی زبان میں.
|
9 |
الو، چاول اور کیلے میں کتنے فیصد کاربوہائیڈریت کی مقدار شامل ہوتی ہے. |
21 سے 30 فیصد
11 سے 30 فیصد
31 سے 50 فیصد
11 سے 25 فیصد
|
10 |
خوراک کا سب سے سستا اور کثیر مقدار میں فراہم ہونے والا جز کون سا ہے. |
کاربوہائیڈریٹ
نشاستہ
پروٹین
وٹامن
|
11 |
خوراک میں کتنے فیصد کاربوہائیڈریت کی موجودگی سے روغنی غذاؤں کے قوت و حرارت پیدا کرنے کے عمل میں سہولت پیدا ہوتی ہے. |
5 فیصد
15 فیصد
25 فیصد
50 فیصد
|
12 |
ساخت کے اعتبار سے کاربوہائیڈریٹس کس سے مل کر بنتے ہیں. |
سلفر اور گندھک
فاسفورس
کاربن، آکسیجن، اور ہائیڈروجن
نائٹروجن
|
13 |
پاکستان میں قوت اور حرارت کا کتنا فیصد حصہ کاربوہائیڈریت پر مشتمل ہے. |
20 سے 40 فیصد
60 سے 80 فیصد
80 سے 90 فیصد
30 سے 60 فیصد
|
14 |
کاربوہائیڈریٹ میں کون سی غذائیں شامل ہیں. |
نشاستہ اور مٹھاس والی
دالیں
وٹامن بی والی
گوشت، سبزیاں
|
15 |
پروٹین کی کمی کی وجہ سے کون سی بیماری ہوجاتی ہے. |
ملیریا
ایڈیما
ایڈز
کواشیکور
|