FA Part 2 Home Economics Full Book Online MCQ's Test With Answers

image
image
image

FA Part 2 Home Economics Full Book Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حیاتین کی کچھ مقدار ہمارے جسم میں کس جگہ قدرتی طور پر از خود تخلیق ہوتی رہتی ہے. معدے جگر ہڈیوں انتوں
2 وٹامن کتنے اجزا پر مشتمل ہوتاہے. ایک دو تین چار
3 کس میں چکنائی تقریبا موجود نہیں ہوتی. تازہ پھلوں میں دالوں میں گوشت میں سبزی میں.
4 کون سا تیل حیواناتی روغنی زریعے کی ایک مثال ہے. سالمن مچھلی اور کاؤ مچھلی کا تیل پمفلٹ مچھلی سنگھاڑا ڈالفن
5 ہماری غذا میں کتنے گرام چکنائی شامل ہونی چاہیے. 20 سے 40 گرام 70 سے 80 گرام 30 سے 50 گرام 10 سے 30 گرام
6 حیواناتی چکنائی میں کون سا مادہ خون کی شریانوں کی دیواروں میں جمنے لگتا ہے. کولیسٹرول نشاستہ حرارت ایندھن
7 روغنیات خوراک کو کیسے بناتی ہے. متوازن بد زائقہ خوش زائقہ غیر متوازن
8 روغنی غذائیں کیسے ہضم ہوتی ہیں. بہت جلد بہت دیر سے آہستہ آہستہ ہوتی ہی نہیں.
9 چربی جسم میں بطور کس کے ذخیرے کے جمع رہتی ہے. ایندھن کے توانائی کے آئرن کے حرارے کے
10 غیر سیر شدہ روغنیات کو سیر شدہ بنانے کے لیے ان میں مزید کون سی گیس شامل کی جاتی ہیں. نائٹروجن سلفر آکسیجن ہائیڈروجن
11 کون سی روغن غذائیں عام درجہ حرارت پر منجمند نہیں ہوتیں بلکہ رقیق اور سیال حالت میں رہتی ہیں. غیر سیر شدہ روغنیات سیر شدہ روغنیات روغنی مرکب کے اجزا محول شدہ روغنیات
12 گلسرول کے کتنے کاربن ایٹم ہوتے ہیں. دو تین چار پانچ
13 غذاؤں کے ٹھوس یا سیال ہونے کا انحصار ان میں موجود کے مطابق پائیڈروجن کے تناسب سے ہے. گندھک سلفر کاربن اور آکسیجن نائٹروجن
14 ہر روغنی غذا کتنے اجزا کا مرکب ہوتی ہے. دو تین پانچ آٹھ
15 کون سے مرکبات کاربن، ہائیڈروجن، اور آکسیجن کے کیمیائی عناصر پر مشتمل ہوتے ہیں. سیر شدہ روغنی کاربن غیر سیر شدہ
Download This Set