1 |
کون سا ایلییمنت خون میں تیزابیت اور اساسیت کو متوازن رکھتا ہے. |
سلفر
کیلشیم
میکنیشیم
فاسفورس
|
2 |
کونسا ایلیمنٹ انسان کی رگوں اور جسم کی رقیق بافتوں میں پایا جاتاہے |
فاسفورس
کیلسشیم
سلفر
پوٹاشیم
|
3 |
ہماری دانتوں اور ہڈیوں کی نشوونما اور شکست وریخت کے لیے بہت ضروری ہے. |
کیلشیم
سلفر
نمکیات
ایوڈین
|
4 |
بکری کے گوشت میں کتنے فیصد کیلشیم کی مقدار ہوتی ہے. |
0.17 فیصد
0.70 فیصد
0.10 فیصد
0.30 فیصد
|
5 |
روزانہ ایک صحت مند انسان کے لیے کتنے گرام کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے. |
0.3 گرام
0.8 گرام
0.9 گرام
0.4 گرام
|
6 |
کیلشیم کا سب سے اہم زریعہ ہے. |
پھل
گوشت
سبزی
دودھ
|
7 |
کیلشیم کی انتہائی کمی کی صورت میں آیک خاص بیماری بھی ہوسکتی ہے جسے. |
تپ دق
رکٹس
خناق
ملیریا
|
8 |
ہمارے جسم میں کس عنصر کی کمی ہوتو ہڈیوں اور دانتوں کی نشوونما رک جائے گی اور وہ ٹیڑھی ہوجائیں گی. |
پوٹاشیم
سلفر
کیلشیم
نائٹروجن
|
9 |
ہمارے مکمل جسم میں کتنے فیصد کیلشیم پایا جاتا ہے. |
دو فیصد
پانچ فیصد
سات فیصد
نو فیصد
|
10 |
نمکیات کی تقریبا کتنی اقسام ہیں. |
دس
بارہ
سولہ
اٹھارہ
|
11 |
نمکیات خون کی صورت میں تمام جسم میں اکسیجن پہنچانے کا باعث ہوتے ہیں اس
سے کون سا عمل باقاعدہ رہتا ہے. |
عمل حرارت
عمل تکسید
عمل تبخیر
عمل سفوف
|
12 |
نمکیات کا دوسرا اہم فائدہ یہ ہے کہ یہ جسم کے کس عضو میں پانی کی مقدار کو
بڑھنے نہیں دیتے نہ گھٹنے دیتے ہیں. |
معدہ کو
انتوں کو
بافتوں کو
جگر میں
|
13 |
نمکیات ہمارے جسم کے کتنے فیصد حصہ میں پانی کی مقدار نہ بڑھنے دیتے ہیں نہ کم ہونے دیتے ہیں. |
2 فیصد
4 فیصد
6 فیصد
8 فیصد
|
14 |
کاربن، آکسیجن، ہائیڈروجن یہ چاروں کیمیائی اجزا ہمارے جسم کا تقریبا کتنے فیصد حصہ تعمیر کرتے ہیں. |
69%
58%
59%
96%
|
15 |
ہمارے جسم کے اندر ٹھوس ، نرم اور سیال حالت میں موجود ہیں. |
ّعضلات
انتیں
رگیں
بافتیں.
|