1 |
بالوں کو شیمپو کرنا چاہیے. |
روز
ہر دوسرے دن
ہفتے میں دو بار
کوئی نہیں.
|
2 |
زیادہ دفعہ منہ دھونے سے بڑھ جاتی ہے. |
خشکی
تروتازگی
دونوں
کوئی نہیں.
|
3 |
اگر خشک ہو تو دھوئیں. |
صابن سے
بیسن سے
گلیسرین سوپ سے
کوئی نہیں.
|
4 |
صفائی ایمان ہے. |
نصف
آدھا
پورا
کوئی نہیں.
|
5 |
زاتی زیبائش سے مراد ہے. |
شخصیت
زاتی خصوصیت
دونوں
کوئی نہیں.
|
6 |
شخصیت میں سب سے پہلی نظر ہمارے ........... پر پڑتی ہے. |
انکھوں پر
چہرے پر
دونوں
کوئی نہیں.
|
7 |
چکنی جلد کے لیے کس کا استعمال بہتر رہتا ہے. |
ادرک کا
بیس کا
عرق گلاب کا
دودھ کا
|
8 |
دن میں کتنی مرتبہ ہاتھ منہ دھونا چاہیے. |
دو سے تین مرتبہ
پانچ مرتبہ
آٹھ مرتبہ
ایک مرتبہ
|
9 |
لباس کا کس سے گہرا تعلق ہے. |
شخصیت سے
نفسیات سے
صورت سے
جسامت سے
|
10 |
زاتی زیبائش سےمراد اپنی کس چیز کو دلکش طریقے سے بناکر رکھنے سے ہے. |
شخصیت کو
قد کو
لباس کو
بول چال کو
|
11 |
سانولے لوگ کپڑے لیتے ہیں. |
گہرے رنگ کے
ہلکے رنگ کے
نہ ہلکے نہ گہرے
کوئی نہیں
|
12 |
نئے کپڑوں کا تعین ہوتا ہے |
انسان کی ضرورت کے مطابق
انسان کی سرگرمیوں اور ضرورت کےمطابق
دونوں
کوئی نہیں.
|
13 |
سردی میں پہنے جاتے ہیں. |
سویٹر
شلوار قیمض
ریشمی قیمیض
سویٹر اور ریشمی قمیض
|
14 |
کپڑے کیسے ہونے چاہیے. |
لباس موقع محل اور موسم کے مطابق ہو
لباس زیادہ چوڑا نہ ہو
لباس ڈیزائن نما ہو
کوئی نہین.
|
15 |
انسان کو کپڑوں کی تعداد کےلیے بنانی چاہیے. |
خاکہ
فہرست
دونوں
کوئی نہں.
|