1 |
روز مرہ کھائی جانے والے خوراک میں چند غذائیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں کھایا جاسکتا ہے. |
سخت حالت میں
کچی حالت میں
نرم حالت میں
ٹھوس حالت میں
|
2 |
ایسے پرندے جن میں کولیسٹرول کم ہوتا ہے کہلاتا ہے. |
Black meat
White Meat
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں.
|
3 |
گندم کا تخم کہلاتا ہے. |
اینڈو سپرم
اناج
جرم
کوئی نہیں.
|
4 |
خربوزہ پھل ہے |
گرمیوں کا
سردیوں کا
بہار کا
کوئی بھی نہیں.
|
5 |
ٌلیموں اور ٹماٹر ہیں. |
حیاتین الف
حیاتین ب
حیاتین ج
کوئی نہیں.
|
6 |
وٹامن اے کی بہترین مثال ہے. |
سبز پتوں ولای اور پیلی ترکاریاں
پیاز ،ٹماٹر اور پالک
گوبھی ، شلجم ، کدو
کوئی نہیں.
|
7 |
پرانی ، باسی اور گلی سڑی خوراک نہ صرف کس کے زیاں کا باعث ہوتی ہے. |
تکلیف کا
وقت کا
پریشانی کا
روپے پیسے کا
|
8 |
کھانے پینے کی جو چیز بھی خریدی جائے اس کا ہونا بہایت ضروری ہے. |
صاف ستھرا ور تازہ ہونا
مہنگا ہونا
دھلا ہوا ہونا
سستا ہونا
|
9 |
خوراک کی خریداری کے لے سب سے اہم ترین بات کیا ہے. |
غذائیت کے بارے میں علم ہونا
کوالٹی کے بارے میں علم ہونا
نفع کے بارے میں علم ہونا
نقصان کے بارے میں علم ہونا
|
10 |
خریداری کے عمل کا انحصار کس پر ہوتاہے |
غربت پر
مالی استطاعت پر
دولت پر
وقت پر
|
11 |
رقم کے عوض کسی بھی چیز کا حصول کیا کہلاتا ہے. |
خریداری کا عمل
نقصان کا عمل
خرید و فروخت
منافع کا عمل
|
12 |
مخفف ہے. US RDA |
U.S. Recommended Daily allowance
U.S. Russian Daily allowance
U.S American Daily Allownce
کوئی نہیں.
|
13 |
شہری علاقوں میں فہرست طعام ہوتا ہے.دن میں |
دو وقت
تین وقت
ایک وقت
چار وقت
|
14 |
کھانوں کے درمیان کم از کم کتنے گھنٹوں کا وقفہ ہونا چاہیے. |
دو گھنٹوں کا
چار گھنٹوں کا
تین گھنٹوں کا
پانچ گھنٹوں کا
|
15 |
خوراک اگر پسند کے مطابق ہو تو کس پر اچھا اثر پڑتا ہے. |
نظام دوران خون پر
عروق ہاضمہ
نظام اخراج
نظام تنفس
|