1 |
کھانا پیش کرتے وقت کس طرف سے شروع کرنا چاہیے. |
دائیں طرف سے
بائیں طرف سے
مخالف سمت سے
درمیان سے
|
2 |
کھانا پیش کرنے کے طریقے ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
3 |
دالوں میں نشاستہ کے علاوہ کس چیز کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے. |
نمکیات
پروٹین
چکنائی
لحمیات
|
4 |
اناجوں میں ہر قسم کا کیا شامل ہے. |
چینی
چنے
گوشت
مکئی جوار اور چوول
|
5 |
تلی جانے والی چیز کا تقریبا کتنے فیصد کناراڈوبنا چاہیے. |
آدھا کنارا
تین چوتھائی
دو تہائی
ایک تہائی
|
6 |
روغنیات میں تمام قسم کے کیا شامل ہوتے ہیں. |
گوشت
انڈے
دالیں
گھی اور مکھن
|
7 |
کیا پکاتے وقت دیگچی کو ڈھکن سے بند رکھنا چاہیے. |
دالیں
گوشت
سبزیاں
چنے
|
8 |
سبزیاں اور پھل کاٹنے اور چھیلنے سے پہلے کیا کرنا چاہیے |
دھونی چاہئیں
خشک کرنا چاہییں
نرم کرنا چاہین.
ابال لینی چاہییں.
|
9 |
حیاتین اور نمکیات کے بہترین ماخذ کیا ہوتے ہیں. |
تازہ پھل اور سبزیاں
دالیں
انڈے
گوشت
|
10 |
دیگچی کو ڈھکن سے ڈھائنپا ضروری ہے اس سے کتنے فیصد تک حیاتین (ج) کی مقدار ضائع ہونے سے بچائی جاسکتی ہے |
5% سے 10%
10% سے 20%
%20 سے %40
105 سے 30%
|
11 |
پکانے کے عمل کو تیز کرنے کے لیے کس کو ڈھکن سے ڈھانپنا ضروری ہے. |
دیکچی کو
تھالی کو
دیگ کو
پیالے کو
|
12 |
غذا کو ضرورت سے زیادہ کیا نہیں کرنا چاہیے. |
خشک
نرم
سخت
دھونا
|
13 |
ترپکوائی میں پکانے کے ایسے طریقے جن میں پانی اور کس کا استعمال ناگزیر ہوتاہے. |
آگ کا
دھوئیں کا
بھاپ کا
حرارت کا
|
14 |
کھانے پکانے کے طریقوں کو کتنے گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے. |
دو
تین
پانچ
آٹھ
|
15 |
ُپکانے سے خوراک نرم گرم اور ہوجاتی ہے. |
چکنی
بے زائقہ
سخت
زود ہضم
|