1 |
زندگی ایک عمل ہے. |
- A. رک کر
- B. مسلسل
- C. ٹھہر کر
- D. کوئی نہیں.
|
2 |
چیزوں کا ڈیزائن ہوسکتا ہے. |
- A. زیبائشی
- B. بناوٹی
- C. تعمیراتی اور آزمائشی
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
دماغ میں کس کی کمی سے بے ہوشی طاری ہوتی ہے. |
- A. بھوک کی وجہ سے
- B. پسینے کی وجہ سے
- C. درد کی وجہ سے
- D. خون کی کمی سے
|
4 |
بیمار انسان کے چہرے کے اثرات کونسے ہیں. |
- A. سرخ آنکھیں.
- B. سوجی آنکھیں اور سانس لینے کی دشواری
- C. نزلہ و زکام
- D. کمر میں درد
|
5 |
قوسی خطوط سے کس کا احساس ہوتا ہے. |
- A. رکنے کا
- B. تسلسل کا
- C. ٹھہرنے کا
- D. کوئی نہیں.
|
6 |
اسائشی گھر کی بنیادی ضرورت ہے. |
- A. گھر تنگ ہو
- B. کھلا ہوا ہو.
- C. گھر ہوادار اور روشن ہو
- D. آرام دہ ہو.
|
7 |
فرنیچر کس کا ہونا چاہیے. |
- A. فوم
- B. لکڑی کا
- C. لوہے کا
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
برنال کس کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
- A. خون نکلتے زخموں کے لیے.
- B. جلے ہوئے زخموں کے لیے
- C. کٹے ہوئے
- D. کوئی نہیں.
|
9 |
ًمعاشرہ بنیادی کردار ادا کرتا ہے. |
- A. مقاصد کے چناو
- B. حقیقت پسندانہ مقاصد
- C. مقاصد کا تعین
- D. کوئی نہین.
|
10 |
کام کے دوران کام زیادہ اور تھکن کم ہوتی ہے. |
- A. باتیں کرنے سے
- B. میوزک سننے سے
- C. کھانا کھانے سے
- D. کوئی نہیں
|