More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
میزانیہ کی کتنی اقسام ہیں.
Choose an answer
آیک مقبول اقسا م
دو مقبوبل اقسام
تین مقبوبل اقسام
چار مقبول اقسام
Previous
Skip
Next
Question # 2
تعمیراتی ڈیزائن کس سے مل کر بنتا ہے.
Choose an answer
توازن
رنگ اور ہیت
چیز کے لحاظ سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
تھکاوٹ کتنے قسم کی ہوتی ہے.
Choose an answer
نفسیاتی
جسمانی
زہنی اور جسمانی دونوں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
کھانے پینے کی چیزوں کو کس میں رکھنے کا رواج عام ہے.
Choose an answer
کمرے میں
باورچی خانہ میں.
ڈیپ فیزر اور ریفریجریٹر
میز پر
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈیزائن اور آرٹ کے عناصر و اصولوں کو سمجھ کر بنایا جاسکتاہے.
Choose an answer
گھروں کو آرام اور خوب صورت
تنگ
کشادہ
کوئی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
چیزوں کے کیا کچھ نمایاں ہوتے ہیں.
Choose an answer
شکل
جسم
رنگ
خطوط
Previous
Skip
Next
Question # 7
امدنی اور اخراجات کی صحیح تصویر کشی کس کی مدد سے ہوسکتی ہے.
Choose an answer
اخراجات
آمدنی
میزانیہ
درجہ بندی
Previous
Skip
Next
Question # 8
مشقت آمیز کام کرنے کے بعد تھکاؤٹ سے کیسے بچا جاسکتا ہے.
Choose an answer
تیز کام کرنے سے
آرام کرنے سے
ہلکے پھلکے کام کرنے سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
زاویہ دار ڈیزائن ایسے ہوتے ہیں جن کی اشکال
Choose an answer
قدرتی ڈیزائن
اصلی ڈیزائن
تجریدی ڈیزائن
اقلیدسی یا جیومیٹریکل
Previous
Skip
Next
Question # 10
چھ سال کا بچہ جن سرگرمیوں میں حصہ لیتا ہے اس میں استعمال کی ضرورت پڑتی ہے.
Choose an answer
ہاتھوں
کان
آنکھ
بازوؤں
Previous
Skip
Next
Question # 11
پوٹاشیم پر میگنیٹ کس مقصد کے لیے استعمال ہوتاہے.
Choose an answer
چوٹ پر لگانے کے لیے
خراب زخموں کے لیے
سانپ کےڈسنے کے لیے
گدھے کے کاتنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
انسانی ترقی کے لیے بہت نقصان دہ ہوتا ہے.
Choose an answer
تھکن
صلاحیت میں زوال
ناکامی
توانائی
Previous
Skip
Next
Question # 13
رنگوں میں پانی ملانے سے بھی ان کی اپنی اصلیت کم ہوجاتی ہے.
Choose an answer
رنگوں کا اکٹھا کرنا
رنگوں کی آمیزش
رنگوں کی قدر
رنگوں کا ملاپ
Previous
Skip
Next
Question # 14
صحت کو برقرار رکھنے کے لیے کس سے واقف ہونا ضروری ہے.
Choose an answer
دل کی یماری
جسمانی معائنہ کی
بیماریوں سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 15
کام کے دوران کس چیز کا اندازہ ہوتا ہے کہ تھکاؤٹ کم ہوگی
Choose an answer
احساسات کا
نشست وبرخاست کا
توانائی کا
تھکن
Previous
Skip
Next
Question # 16
مریض کو کس کی نصیحت پر عمل کرنا چاہیے.
Choose an answer
والد کی
بھائی کی
ڈاکٹر کی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 17
وقت کو استعمال کیا جاسکتا ہے.
Choose an answer
عملر کرمے
مقرر وقت پر
مناسب اور صحیح انداز میں
ًکوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 18
خاندان کے لیے کونسا میزانیہ سود مند ثابت نہیں ہوتا.
Choose an answer
مثالی میزانیہ
پہلی قسم کا میزانیہ
تفصیلی میزانیہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
اقدار جمع ہے.
Choose an answer
اقد کی
قدر کی
قد کی
قدور کی
Previous
Skip
Next
Question # 20
وسائل و زرائع کو تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
تین گروہؤں میں
دو گروہوں میں
پانچ گروہوں میں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 21
جسمانی تھکاؤٹ دور کرنے کےلیے
Choose an answer
چیزوں کا استعمال
ارام کرنا
قوت اور توانائی کا صحیح استعمال
معلومات کا استعمال
Previous
Skip
Next
Back