More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ڈیزائن کے عناصر میں شامل ہے.
Choose an answer
ہم اہنگی
خطوط
زیپائش
رنگ
Previous
Skip
Next
Question # 2
قوت اور وقت کے صحیح استعمال کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
کام الگ جگہ پر کرنا
مل جل کر کام کرنا
کام کی جگہ ترتیب دینا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
غلط اور نامناسب ترتیب کی بنائ پر بچوں میں کونسی چیز بگڑتی ہے.
Choose an answer
خوراک
تعلیم
رویہ
عادات
Previous
Skip
Next
Question # 4
کمرے کے سائز کے مطابق کس کے سائز کا تعین کرنا چاہیے.
Choose an answer
فرنیچر کا
کرسی کا
انتظام گھر کی سجاوٹ کا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
کیسا رویہ بچے کے لے غصے کا باعث ہوتا ہے.
Choose an answer
مارپیٹ کرنا
ہر بات بار بار کہنا
سست کہنا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
موچ آنے کی صورت میں مریض کو
Choose an answer
ٹیٹرھا کرکے لٹادیں
الٹالٹادیں.
سیدھا لٹا دیں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
آج کل مہگائی کے دور میں انسان کیا بنائے تو اچھا ہے.
Choose an answer
گھر
مدرسہ
سکول
کھیل کا میدان
Previous
Skip
Next
Question # 8
جراثیم زیادہ کس مادہ سے پھیلتے ہیں.
Choose an answer
نزلہ سے
ناک ،گلے اور جسم سے خارج ہونے والے
جراثیم کش دوائی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس عمر کے بچوں میں زات کا تصور اپنے والدین سے ہوتا ہے.
Choose an answer
بڑی عمرمیں.
چھوٹی عمر میں.
درمیانی عمر میں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہفتہ وار کاموں کی فہرست میں شامل ہے
Choose an answer
کمروں کی صفائی
برتنوں کی صفائی
کپڑوں کی صفائی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہر خاندان اپنی اقتصادی آمدنی کو کیسے خرچ کرتا ہے.
Choose an answer
مہنگائی
زاتی ضروریات کے مطابق
خاندانی مدارج ، افراد خانہ کی تعداد اور ان کی ضروریات
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 12
مقاصد کی درجہ بندی کس کی بنیاد پر کی جاتی ہے.
Choose an answer
معاشرتی مقاصد
حقیقی مقاصد
تفریحی مقاصد
طویل المیعاد مقاصد
Previous
Skip
Next
Question # 13
بچے اور دوسرے افراد کس بنائ پر اثرات کا مشاہدہ کرتے ہیں.
Choose an answer
سیاسی
نفسیاتی
مذہبی رویہ
معاشرتی روہے
Previous
Skip
Next
Back