More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
موچ والی جگہ پر کیا رکھیں کہ درد اور سوجن کم ہوجائے.
Choose an answer
ڈیٹول
برف کی تھیلی
دوائی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہوم اکنامکس میں زرائع و وسائل سے مرا دہے.
Choose an answer
اشیا اور وقت کی توانائی
روپیہ پیسا
کھیلوں کے لیے توانائی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
کمرے کے سائز کے مطابق کس کے سائز کا تعین کرنا چاہیے.
Choose an answer
فرنیچر کا
کرسی کا
انتظام گھر کی سجاوٹ کا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
انسانی اور ماد وسائل و زرائع میں مشترک ہیں.
Choose an answer
ایک قدر
دو قدریں
تین قدریں
کوئی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
گھر کی سجاوٹ کا ایک اہم پہلو ہے.
Choose an answer
باورچی خانہ
سٹور
ذخیرہ کرنے کی جگہ
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
اقدار کوتشبہہ دی جاتی ہے.
Choose an answer
قدر شناسی
خیالات
احساسات
خواہشات
Previous
Skip
Next
Question # 7
زندگی ایک عمل ہے.
Choose an answer
رک کر
مسلسل
ٹھہر کر
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہر خاندان کس مقاصد کے تحت اپنی اقتصادی آمدنی کو خرچ کرتا ہے.
Choose an answer
امدنی
افراد خانہ کی تعداد
بچوں کی تعداد
مہنگائی سے بچاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 9
وسائل و زرائع کو تسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
دو گروہوں میں
تین گروہوں میں
ُپانچ گروہوں میں
چار گروہوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی بھی چیز کا ڈیزائن کس کا مرکب ہوتا ہے.
Choose an answer
مختلف عناصر کا
مختلف لفظوں کا
مختلف تناسب کا
مختلف مالیکیول کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
نوجوانوں سے کیا توقع رکھنی چاہیے.
Choose an answer
بچوں کا خیال
سچ کہنے کی
ناداروں کی مدد کریں.
ہر ایک سے انصاف کریں.
Previous
Skip
Next
Question # 12
مشقت آمیز کام کرنے کے بعد تھکاؤٹ سے کیسے بچا جاسکتا ہے.
Choose an answer
تیز کام کرنے سے
آرام کرنے سے
ہلکے پھلکے کام کرنے سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 13
اقدار کے معنی ہیں.
Choose an answer
ًمنصوبہ بندی کرنا
مقاصد کا تعین
مقدار یا اندازہ کرنے کے
اقدامات کی تشہیر
Previous
Skip
Next
Question # 14
تفصیلی میزانیہ کس پہلو کی نشاندہی کرتا ہے.
Choose an answer
کل آمدنی
ضروریات کے مطابق
آمدنی کی ہر مد اور اخراجات
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہڈی ٹوٹنے کی علامت میں شامل ہے.
Choose an answer
جڑ جائے گی
چتخ جائے گی
الگ ہوجائے گی
ہڈی ٹوٹی ہوئی جگہ لٹک جائے گی
Previous
Skip
Next
Question # 16
فوری مقاصد میں شامل ہے
Choose an answer
چیزیں اکٹھا کرنا
ضروریات زندگی کی اشیاء
نیا لباس خٌرید نا
مطالعہ کے لیے کتاب
Previous
Skip
Next
Question # 17
کام کے دوران کس چیز کا اندازہ ہوتا ہے کہ تھکاؤٹ کم ہوگی
Choose an answer
احساسات کا
نشست وبرخاست کا
توانائی کا
تھکن
Previous
Skip
Next
Question # 18
بچے کو پیار و محبت سے کس چیز کی پابندی کروائی جائے.
Choose an answer
کھانا کھانے کی
صبح سؤیرے منہ دھونے
رات کو نیند دلانا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 19
افقی خطوط کس طرف اشارہ کرتے ہیں.
Choose an answer
الٹنے کی طرف
آگے پیچھے
چوڑائی کی طرف
دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں
Previous
Skip
Next
Question # 20
موجودہ دور میں پاکستانی خواتین کے لیے کس کی منصوبہ بندی نیا تصور سمجھی جاتی ہے.
Choose an answer
تعلیم کی
وقت کی
ڈیزائن کی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 21
اچھا ڈیزائن کس کا ہوسکتا ہے.
Choose an answer
برتن کا
جوتےکا
فرنیچر کا
مکان کا
Previous
Skip
Next
Back